@mundovet_escolamilitar:

mundovet_escolamilitar
mundovet_escolamilitar
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 23 November 2026 23:24:50 GMT
12
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mundovet_escolamilitar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

✅📝 Caption 👇  ہمارے ماں باپ نے ہر رشتے کو دل سے عزت دی، ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا، مگر بدلے میں انہیں طعنے، سازشیں اور بدگمانیاں ملیں۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ جن کے لیے وہ ہمیشہ مخلص رہے، وہی ان کی عزت اچھالنے میں سب سے آگے نکلے۔ یہ کیسے رشتے ہیں جو سامنے میٹھا بولتے ہیں اور پیٹھ پیچھے زہر اگلتے ہیں؟ کچھ لوگوں کے لیے رشتہ صرف تب تک اہم ہوتا ہے جب تک ان کا مطلب پورا ہوتا رہے۔ انہیں ماں باپ کی محبت نظر نہیں آتی، بس ان کی ایک غلطی کو پہاڑ بنا کر پیش کرنا آتا ہے۔ یاد رکھنا، کسی کے خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بے خبر ہے، بعض اوقات والدین صرف رشتوں کی لاج رکھ رہے ہوتے ہیں۔ لیکن اب دل میں ان رشتوں کے لیے نہ عزت باقی ہے، نہ پہلے جیسا احساس۔ کیونکہ خون کا رشتہ ہونا اور دل سے اپنا ہونا، دو بالکل الگ باتیں ہیں۔ مجھے فخر ہے اپنے ماں باپ پر، جنہوں نے رشتے نبھائے، اور شرم ہے ان لوگوں پر جنہوں نے رشتوں کا مطلب ہی بھلا دیا۔#foryou #repost #sami #viral #unfreezmyaccount

About