@beckichoward: #womensfashion @ChicVibe Fashion #cape #fauxfur

Becki Howard
Becki Howard
Open In TikTok:
Region: US
Monday 23 November 2026 23:53:20 GMT
271
6
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @beckichoward, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن تمہیں بہت افسوس ہو گا جب تم میرے پاس آؤ گے اور کہو گے کہ مجھ سے اتنی محبت کسی نے نہیں کی جتنی تم نے کی تھی۔ تب میں تم سے صرف اتنا کہوں گا کہ مجھے آج تک کسی نے اتنی تکلیف نہیں دی جتنی تم نے دی تھی!🫠 وقت آنے پر ہم تمہیں بتائیں گے کہ نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں، مصروف ہونا کسے کہتے ہیں، اور لوگ بےزار کیسے ہوتے ہیں۔ ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے، مگر جب ایک دن پیچھے مڑ کر دیکھو گے، تو تب ہم تمہیں نہیں ملیں گے، تم سے بہت دور نکل چکے ہوں گے۔ پھر تم جانو گے کہ تم نے کیا گنوایا تھا، جو صرف اور صرف تمہارا تھا۔ ایک دن جب تمہیں بیتے لمحے یاد آئیں گے تو تمہیں بہت تکلیف دیں گے، تب تمہیں ہم یاد آئیں گے اور وہ بے پناہ پیار یاد آئے گا جو ہم کرتے تھے تم سے۔🙂 آج بیزار ہو ناں ہم سے تم؟ کسی دن بے قرار رہنے لگو گے ہمارے لیے، لیکن تمہیں تب ہم نہیں ملیں گے۔ تم سے بہت دور نکل چکے ہوں گے، تب تم خاک چھانو گے لیکن تمہارے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔💔 #urdupoetry #foryoupage #unfreezemyacoun #foryou

About