:اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا
2026-11-24 03:01:56
3
ᥫ᭡ズんムりノフム🤎 :
😭بے شک میری اتنی اوقات کہاں 🥺
😓 لیکن آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ہوں😭💕
2026-11-24 09:22:55
4
O,Allah ji u r my everything ❤ :
hayeeee 🫂🌺
2026-11-24 04:45:09
0
تصوّف :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم
2026-11-24 07:30:06
0
Qasim :
Nabi Kareem ﷺ se sachi mohabbat hi hamari asal pehchan hai. Allah aapki is mohabbat ko qabool farmaye aur hamesha apni rehmaton ke saye mein rakhe. Ameen 🌸
2026-11-24 15:40:04
1
Quran Tutor :
*ہر سانس بلاوے کی منتظر ہے آقا جان ﷺ*
*ہر ساعت کر رہی ہے انتظار حاضری کا*
*یا رسول اللہ ﷺ*
*آپ کی اجازت ہو تو میں مدینے آؤں*
2026-11-24 06:14:43
3
صباءنورین :
یا رسول اللّٰہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-11-24 19:24:22
0
NaMaLoOm092 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚
2026-11-24 09:47:10
0
Sukaina :
🥹 wallah 🥹
2026-11-24 15:41:53
0
𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 𝑰𝒃𝒏𝒆-𝑨𝒔𝒂𝒅 :
ap Ka hu
2026-11-24 16:54:22
0
میں غلام مصطفیٰ ﷺ ہوں🫀😇🌍 :
بلکل ہماری اتنی اوقات کہاں آقا ﷺ۔۔
لیکن آپ کی محبت میں خود کو بدل رہے ہیں آقا ﷺ۔۔
😭😭😭
2026-11-24 13:26:20
0
Noor e Quran :
😭بے شک میری اتنی اوقات کہاں 🥺
😓 لیکن آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ہوں😭💕