@dream.girl.6310: بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہے میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں ہمارے دل کو ابھی مستقل پتا نہ بنا ہمیں پتا ہے ترا دل ادھر لگے گا نہیں جنوں کا حجم زیادہ تمہارا ظرف ہے کم ذرا سا گملا ہے اس میں شجر لگے گا نہیں اک ایسا زخم نما دل قریب سے گزرا دل اس کو دیکھ کے چیخا ٹھہر لگے گا نہیں جنوں سے کند کیا ہے سو اس کے حسن کا کیل مرے سوا کسی دیوار پر لگے گا نہیں بہت توجہ تعلق بگاڑ دیتی ہے زیادہ ڈرنے لگیں گے تو ڈر لگے گا نہیں

Dream girl 6310
Dream girl 6310
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 24 November 2026 01:54:06 GMT
267
59
2
2

Music

Download

Comments

imran.ahmad.niazi60
꧁👑𝓘𝓫𝓻𝓪𝓻 𝓙𝓸𝔂𝓲𝓪👑꧂ :
Kamal
2026-11-24 05:27:55
0
sarkar.offical7
سرکار ❤️‍🩹 :
2026-11-24 08:25:41
0
manzoor48725
ManzoorHussain❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-24 07:19:01
0
To see more videos from user @dream.girl.6310, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About