@bhatti.edits34: بڑے بھائی کی سب سے بڑی خوشی تب ہوتی ہے، جب اس کا چھوٹا بھائی زندگی میں کامیاب ہوتا ہے۔ کیونکہ بھائی کی کامیابی اپنی کامیابی سے بھی زیادہ خوشی دیتی ہے۔ چھوٹا بھائی گھر کا وہ پھول ہوتا ہے، جس کی مسکراہٹ پورے گھر کو خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔ اس کی حفاظت کرنا اور اس کا خیال رکھنا بڑے بھائی کی ذمہ داری ہے۔ اے بڑے بھائی! تمہارا چھوٹا بھائی تمہیں اپنا ہیرو سمجھتا ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں، اس کا ساتھ کبھی مت چھوڑنا، کیونکہ اسے تمہاری محبت اور سہارے کی ضرورت ہے🥺🕊️❤️❤️🩹💯😚🙏