مت پوچھ ہم سے ہماری بندگی کا عالم اے ابلیس
غافل ہیں مگر ٹھوکر لگے تو سجدہ اسی خدا کو کرتے ہیں
2026-11-24 04:06:13
317
Saleemshah :
دلوں کا حال اللّٰہ خوب جاننے والا ہے
2026-11-24 09:22:58
87
ジ⍣H̶@!D̶€®...❤️🩹🩹 :
یہ عبادت ہے یا عبادت کی توہین اقبال
جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو خدا یاد آیا... 🥹🥀
2026-11-24 07:38:52
43
ĤĄĪƊØØ ĴÅƝ 109😎🔥 :
salute brother🫡❤️
2026-11-24 23:46:01
0
✨🦋 ❀༊ چھـᷠــوٹـᷫــی حـᷠــافـᷝ :
Allah mujhe apni mohbbt ata farmaen please 🥺 Allah g please
2026-11-24 12:00:03
22
ZIDDI KILLER❌ :
back ground title name
2026-11-25 02:01:06
1
IsMAiL💫💫MaRrI :
Allah
2026-11-24 06:03:57
28
انـا مـجـنـون الـعـبـاس ރ 🇮🇷 :
ager Dil main Ishaq e Ahelebait naw ho to ye Namaz hee Bekar hai💗🙌🏻
2026-11-24 16:18:33
4
🇸🇲ɮïLαL.Jαռ 333🇸🇲 :
ماشاءاللہ ❤️❤️
2026-11-24 05:53:07
21
🥀 Dubai Wala Zohaib 💯🇦🇪 :
Mashallah bhai 🤗🤲
2026-11-24 18:11:37
0
🍂AiMAL KHAN 🍂 :
وہ رب العالمین ہے وہ بندے کو رسوا نہیں ہونے دیتا اور اللّٰہ تعالیٰ تو اپنے بندے کی توبہ کا انظار کرتا ہے
2026-11-24 10:26:03
16
Awise ▄℠︻̷̿┻̿═━一Khani✌ :
تصویر کوئی بھی بنائے، لفظ کوئی بھی جوڑے
دل کا حال تو وہی جانے جو سجدے میں سر کو موڑے
2026-11-24 11:52:33
5
اعزاز احمد 👑🖤 :
"جب انسان ہر در سے مایوس ہو جاتا ہے، تب اسے یاد آتا ہے کہ ایک در ایسا بھی ہے جہاں سے کوئی خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔ 🤲❤️"
2026-11-25 02:56:31
2
🥀🥀صرف تم w🥀🥀 :
دنیا کسی بھی حالت میں جینے نہیں دیتی نہ کرو تو بےایمان کرو تو کہتے ہیں شیطان سے زیادہ عبادت کسی نے نہیں کی ہے صرف اللّٰہ کو پتہ ہوتا ہیں میرا بندہ ہیں
2026-11-24 10:33:25
5
Malik👑 :
مت پوچھ ہم سے ہماری بندگی کا عالم اے ابلیس
غافل ہیں مگر ٹھوکر لگے تو سجدہ اسی خدا کو کرتے ہیں
2026-11-24 12:45:43
3
𝓜𝓐𝓛𝓘𝓚 𝓐𝓶𝓶𝓪𝔃 🇧🇭👑 :
Trust Allah, even when you don't understand His plans. ❤️جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اُس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔ 🤲
توکل علی اللہ ❤️
2026-11-24 09:56:29
3
abdulbasit3961g4 :
❤️❤️❤️❤️..... اللہ تعالیٰ کی یاد ۔۔۔۔۔ضمیر جاگ ہے جاتا ہے۔ اقبال کبہی گناہ سے بہلی کبھی گناہ کی بعد۔
2026-11-24 19:18:17
1
꧁☆ĦɨꝁmȺŧ.ᵾłłȺħ☆꧂ :
2026-11-24 15:45:35
1
꧁✿🌸𝑆𝑎𝑙𝑚𝑎𝑛◉●•◦ :
mashaiiah💕🥹
2026-11-24 05:21:49
3
محبوب علی :
ماشا الله
2026-11-24 06:14:54
3
DEVIL_ARAIN :
دنیا کی مصروفیات میں اپنے رب کو کبھی نہ بھولیں۔ ❤️ہم سب کو ایک دن اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہونا ہے۔ اس لیے اپنی نمازوں کی حفاظت کریں، قرآن سے تعلق مضبوط کریں اور اپنے گناہوں سے سچی توبہ کریں۔
یاد رکھیں! اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-11-24 18:45:58
1
BoSS :
دلوں کا حال اللّٰہ خوب جاننے والا ہے
2026-11-24 15:12:51
2
راجہ منور گوجرخان 🇶🇦 :
mushkal mAa hee insan ko apna rab ki Yad Ati ha ,, agr wo mushkal ma apna rab ka pass na jia too kiss k pass jia ??
2026-11-24 07:27:35
3
YAAR786 :
Allah
2026-11-24 07:46:24
4
Aarfaa 786 :
2026-11-24 08:12:37
2
To see more videos from user @deep_words11, please go to the Tikwm
homepage.