@cyndi527: Dinner date with hubby at Ikinari Steak House🥩🍽️

🫟Cyndz 🫟
🫟Cyndz 🫟
Open In TikTok:
Region: JP
Tuesday 24 November 2026 03:32:21 GMT
68
8
1
0

Music

Download

Comments

faheemkha486
F@HEEM KHAN :
Enjoy🥀😋🥀
2026-11-24 04:30:02
0
To see more videos from user @cyndi527, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا اور بھلوال میں شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے نامو وینس گینگ سمیت صوبے کے مختلف جرائم پیشہ گروہوں کے خاتمے کا کریڈٹ لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز کیے گئے اور گینگز کا ایک ایک کرکے خاتمہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے 24 نومبر 2026 کو راولپنڈی کی پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ کی تقسیم کی 12ویں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا اور بھلوال کے شہریوں کی زندگی اجیرن بنانے والے گینگ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر سمجھتے تھے کہ ایک خاتون گھر سے نکل کر حکومت نہیں چلا سکتیں، لیکن حکومت نے پنجاب بھر میں سرگرم جرائم پیشہ گینگز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز کیے اور ان کا خاتمہ کیا۔ مریم نواز کے اس بیان کے بعد سرگودھا میں نامو وینس گینگ کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف حکومتی کارروائیوں کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ #ABNews #MaryamNawaz #Sargodha #Bhalwal #NamoVenusGang #PunjabNews #CrimeNews #PakistanNews #Rawalpindi

About