@mastghanii: اچھی تربیت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ شراب نہیں پیتے، جھوٹ نہیں بولتے، یا سگریٹ نہیں پیتےـ اچھی تربیت کا اصل مطلب یہ ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتے ہیں، آپ کے آداب اور آپ کا احترام کیا ہے #CapCut #unfreezeaccount #creatorsearchinsight #millionviews @بـاچـاجــی🌼