@aesthaticpoetry5: الله سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما آمين #foryou #asethaticvideo #urdupoetry #unfreeeezaccount #viralvideo