@eduardo______________1:

sisoy
sisoy
Open In TikTok:
Region: MX
Tuesday 24 November 2026 14:50:00 GMT
47913
7203
32
1580

Music

Download

Comments

gaby_aspajo4
Gaby 💕🍃 :
La de comer 3 veces al día no me la sé.
2026-11-24 14:56:51
28
gsvil1
アレックス :
No es por nada pero
2026-11-24 14:51:14
5
tinkerrlea
💕king👑 :
yo soy independiente y Masomenos es así
2026-11-24 14:53:09
8
berryywoo2
Berry🐶 :
Soy g ey 👄
2026-11-24 14:54:23
0
agustin15moralesmayo31
ana María :
soy independiente y estoy pasando por lo mismo
2026-11-24 15:15:52
3
yulisrjg4
Pony🥷🦄 :
si literal
2026-11-24 15:09:13
1
.ashley7383
୨୧⋆ 𝔞𝔰𝔥𝔩𝔢𝔶 ⋆୨୧• :
TENGO HAMBREEE
2026-11-24 15:05:32
1
dania_rmrz
𝐃𝐀𝐍𝐈𝐀💋👑 :
Tan yo
2026-11-24 14:51:50
2
claudiachamorro214
Anto☆♡ :
muy cierto jaja
2026-11-24 14:54:43
1
colochita_647
Skarleth 🥰💕 :
jajaja literal 😂
2026-11-24 15:10:48
1
sr.luna69
sr.luna69 :
Yo cuando me acuerdo jaja [Risa aprobada]
2026-11-24 15:29:17
2
lucy_ff1999
LucyFF🧚🏼‍♀️💖 :
Hay literal cuando vives sola 🤣🤣
2026-11-25 17:06:26
0
damecet
Adam.0. :
yaaqq
2026-11-24 15:44:34
0
skinni_tella18
estrellita_18 :
segunda
2026-11-24 14:52:17
0
elieaguilera6
LylyQuinones :
My kids 👶 jaja
2026-11-25 02:48:43
0
reynalozano05
Reyna Lozano :
Jajajaja
2026-11-24 15:39:31
0
julymargo11
Julietha Martinez 🖤🍒 :
2026-11-24 17:46:47
1
gsvil1
アレックス :
Primero
2026-11-24 14:50:10
2
trini73366
🌷💜 :
temprano
2026-11-24 14:53:01
0
juanyy.ramirezz
Juanyy Ramirezz :
2026-11-24 21:43:38
0
franyeli20140
F🍒 :
temprano
2026-11-24 14:54:06
0
julietalva8
Julie AlvaRado :
jajaja
2026-11-24 16:45:17
0
kaleb.mar.carras
Kaleb Martinez :
2026-11-24 14:54:00
0
berryywoo2
Berry🐶 :
Primerooooo
2026-11-24 14:54:01
0
masielmendoza555
💜💞MASSIEL💓 :
hola 3 comentario 😁
2026-11-24 14:55:31
0
To see more videos from user @eduardo______________1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب سے شادیوں کا سیزن شروع ہوا ہے، ہر روڈ پر ٹوٹی ہوئی سم ملتی ہے، کہیں گلاب کی پتیاں بکھری ہیں، کہیں دلہن کی مہندی کی خوشبو، اور کہیں کسی عاشق کی قسمت مٹی میں لتھڑی ہوئی ملتی ہے۔ سڑکوں پر قافلے نکلتے ہیں، ڈھول کی تھاپ، بینڈ کی آواز، گاڑیوں کے شیشوں سے جھانکتے چہرے، اور کسی کونے میں بیٹھا ہوا ایک بے چارہ شاعر، جو اپنی محبت کا جنازہ خاموشی سے اٹھا رہا ہوتا ہے۔ ہر گلی میں شادی کا شور ہے، ہر گھر میں خوشیوں کا دور ہے، مگر کچھ دل ایسے بھی ہیں جن کے حصے میں صرف انتظار آیا، جنہوں نے خوابوں کے محل بنائے، اور پھر کسی کی بارات نے ان کے سارے خواب روند ڈالے۔ اب تو حال یہ ہے کہ راستے میں ٹوٹی ہوئی سم دیکھ کر لوگ نمبر نہیں پوچھتے، بس اتنا کہتے ہیں بھائی، کسی شادی سے واپس آیا ہوگا کسی نے محبت میں سم توڑی، کسی نے غصے میں فون پھینکا، کسی نے بلاک ہونے کے دکھ میں اپنا پورا نیٹ ورک ہی چھوڑ دیا، اور کسی نے دل کو سمجھایا کہ اب شادیوں کے موسم میں محبت کا کاروبار بند رکھا جائے۔ یہ سیزن بھی بڑا ظالم ہے، کسی کے گھر شہنائیاں بجتی ہیں، کسی کے دل میں خاموشیاں پلتی ہیں، اور سڑکوں پر پڑی ٹوٹی سمیں بس اتنا بتاتی ہیں ہر بارات کے پیچھے خوشی نہیں ہوتی، کچھ کہانیاں بھی دفن ہوتی ہیں۔ #fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ#repost🥀my🥀vedio🥀 #tiktokpakistan

About