@KASHI YARBASH 🐆⚰️: @.....✍️: میری پیاری بہنوں اور بھائیوں 😭🤲🏻 اللہ کا واسطہ ہے اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ اور اپنی زندگی کو اللہ پاک کے احکامات کے مطابق گزارو یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں ہے کسی کو نہیں معلوم کہ اس کی زندگی کی آخری گھڑی کب آ جائے گی قیامت کا علم صرف اللہ پاک کو ہے اور ہمیں قیامت کی نشانیوں سے عبرت حاصل کرتے ہوئے اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے دجال کے فتنے سے بچنے کے لیے قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھام لو نماز کی پابندی کرو قرآن پاک پڑھو اور اللہ پاک سے اپنا تعلق مضبوط کرو آج توبہ کا موقع ہے کل یہ موقع ملے یا نہ ملے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین یا رب العالمین 🤍🤲🏻