@sukoon_1214: اور پھر ایک دن ایسا آیا کہ میں نے اپنے دل کے وہ تمام درد، وہ ان کہی باتیں، وہ خاموش آنسو اور وہ راز بھی مولا عباسؑ کے سپرد کر دیے جنہیں آج تک کسی کے سامنے بیان کرنے کی ہمت نہیں ہوئی… 🥺❤️🩹 عجیب تعلق بن گیا ہے میرے مولا سے، اب جب دل اداس ہوتا ہے تو بس اُن سے باتیں کرنے لگتا ہوں۔ نہ الفاظ پورے ہوتے ہیں، نہ آنکھیں خشک رہتی ہیں، مگر دل کو ایک ایسا سکون ملتا ہے جو دنیا کی کسی تسلی میں نہیں ملا۔ لوگ کہتے ہیں کسی سے دل کی بات کیا کرو، مگر میرا دل تو بس اپنے علمدارؑ کی بارگاہ میں کھلتا ہے۔ میرے مولا عباسؑ! کچھ درد ایسے ہیں جو زبان پر نہیں آتے، بس آپ کے نام پر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ 🏴🥀 سلام یا عباسؑ، میرے دل کے سکون… ❤️ _____________________ یا اللہ! سب کے دلوں کی جائز مرادیں پوری فرما۔ مولا عباسؑ کے صدقے سب کو سکونِ قلب عطا فرما۔ 🏴🌹 سلام یا عباسؑ! ❤️ __________________________ #یاابوالفضل_العباس_علیه_السلام❤️🥺 #😭😭💔💔 #CapCut #fyp #thankstiktokteamloveyou🥰 . . . . .