@malikyusaf.yusaf: میں نے تو بس اتنا چاہا تھا کہ ناراضگی میں بھی تم اپنی انا چھوڑ کر مجھ سے بات کر لیتے، سب ٹھیک کر لیتے۔ آخر محبت تو آج بھی تم سے ہی ہے، بس تمہیں کھونے کی ہمت مجھ میں نہیں ہے۔ میں تم سے دوری نہیں، تمہارا ساتھ چاہتی ہوں۔ تم سے ہر اختلاف کے باوجود تمہارے ساتھ ہی اپنا ہر آنے والا کل دیکھتی ہوں۔ بس اتنا یاد رکھنا، تم میرے لیے صرف محبت نہیں، میری زندگی کا سب سے خوبصورت رشتہ ہو۔ 🥺❤️ Malik zadi 🌸 #وفا #دوری #سچی_محبت #MasoomLarki