@indyurdu: 24 نومبر 2026 کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر کے ’نظر بند‘ کر دیا گیا۔ جے یو آئی پنجاب کے ترجمان کے مطابق انہیں لاہور ہائی کورٹ بار کی دعوت پر وکلا سے خطاب کرنا تھا، تاہم حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔ #PakistanNews #Lahore #JUIF #IndependentUrdu
یہ سب ڈرامہ ہے، عمران سے توجہ ہٹانا ہے، جس دن مولانا PTI کے مخصوص نشستیں واپس کر دیں پھر ہم مانیں گے
2026-11-24 13:13:10
297
مدرسہ کی شہزادی :
حکومت اپنی آخری سانس لے رہی ہے
2026-11-24 14:58:33
45
Adil Shaikh Åąďi :
Allah pak hifazat farmae Ameen
2026-11-24 13:16:22
25
Gul khan :
balle balle
2026-11-24 12:32:34
182
Its Maلka :
مولانا کو کسی کا باپ بھی ڈرا نہیں سکتا ۔
2026-11-24 14:56:32
58
Dua Shahzadi 💝💯 :
Imran Khan zindabad ❤️❤️🌹
2026-11-24 13:32:39
41
Muhammad :
2026-11-24 13:08:59
34
FAISAL 👑ladla :
great leader molana sab 👑👑👑
2026-11-24 13:09:51
7
Rana Abdullah Manj :
2026-11-24 13:10:00
6
S K ☠️ :
geooooooooooooooooooooooooooooooo bhottttttttttttttt acha km key ha
2026-11-24 15:20:55
0
MUHAMMAD RIZWAN :
2026-11-24 13:53:45
9
FIDA. ,RAHMAN :
good, jui,, 👍🏻
2026-11-24 15:45:56
0
zainab razazainabrazaus :
Good job
2026-11-24 14:18:13
1
I Am Nazir 🌸 :
drama episode? 🙂
2026-11-24 15:46:20
0
Noor Baloshi 🇵🇰 🇸🇦 :
2026-11-24 13:01:49
9
Hafiz Sharif Nawaz :
پاور فل کینگ مولانا فضل الرحمان صاحب 🌹💪
2026-11-24 13:06:19
66
Ameer Hamza 1234 :
mashallah Mashallah ♥️♥️♥️♥️
2026-11-24 13:10:21
8
Waleed Ahmad Fnf :
سب کی باری آئے گی جب پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی پر ظلم ہو رہے تھے تب مولانا سکون سے بیٹھے تھے، سائفر کے ذریعے جب منتخب حکومت گرائی جا رہی تھی تب مولانا پیش پیش تھے، پی ڈی ایم کے سربراہ تھے، اب سب کی باری آئے گی
2026-11-24 13:24:02
42
saim Khan 🫀 :
مولانا کو ان حربوں سے کبھی ڈرا نہیں سکتے اس سسٹم کو اگر مولانا نے جڑ سے نہ اکھاڑا تو میرا نام بدل دینا۔۔۔۔
2026-11-24 14:23:39
6
M sana :
دہشت گردی کیخلاف سب سے مؤثر آواز کو نظر بند کرنے کا کیا مطلب یوسکتا ہے!!!!
2026-11-24 12:57:01
120
Azad Qabail sikander :
اس فلم کا نام ہے ۔۔ قوم کو بے وقوف سمجھنا
2026-11-24 14:10:35
22
حلیمہ مرحبا :
مولانا فضل الرحمن 🥰🥰🥰💪💪💪
2026-11-24 12:46:36
54
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.