السلام علیکم میرے تمام بھائیوں سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔ ❤️آپ سب سے دل سے درخواست ہے کہ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ پاک مجھے میری محبت نصیب فرما دے۔ میری جو خواہش میرے دل میں ہے، اگر وہ میرے حق میں بہتر ہے تو اللہ پاک اسے میرے مقدر میں لکھ دے اور میری محبت کو میرے لیے حلال، آسان اور خوشیوں کا ذریعہ بنا دے۔
اللہ پاک ہمارے دلوں کی نیک خواہشات پوری فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں وہ عطا کرے جس کی ہمیں سچے دل سے تمنا ہے۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا۔ آپ سب کی ایک ایک دعا میرے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔
اللہ کے واسطے میرے لیے دعا کر دیں کہ مجھے میری محبت مل جائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️
2026-11-25 01:29:08
5
NOBITA㊙️🖤🚩 :
i love Muhammad s w [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-25 03:00:35
0
شیری راجہ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-11-25 02:09:25
2
Rahatali❤️H :
Muhammad saw
2026-11-25 02:18:20
2
Awais ali :
Allah Hazrat Muhammad(S.A.W)
2026-11-25 01:12:47
2
Muslim❤️ :
❤️اللہم صل علی محمد وعلی آلہ محمد ﷺ❤️
2026-11-24 23:18:07
4
KHaNi💸 :
✨تاجدار ختم نبوت زندآباد حضرت محمدﷺ اللّٰہ کے آخری رسولﷺاور بندے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ نے سینے میں ایک ہی دل رکھا اور وہ دل اپنے حبیبﷺ کی محبت کے لیے رکھاہے✨
2026-11-24 19:03:29
4
Itachi Uchiha :
🤍صلی اللٰه علیــــه وآله وسلم ..🥀🤍
2026-11-24 13:18:55
29
RAHMAN ALI :
2026-11-25 01:48:14
1
syedbakhtawarali9 :
Allah Pak
2026-11-24 15:36:04
7
🔥 Cute girl 🔥 :
Allah Muhammad
2026-11-24 21:41:27
4
𝓚 ● :
2026-11-24 17:27:36
7
🌸 𝓜𝓪𝓷𝓸 🌸 :
beshak Subhan Allah 🥰🤲🏻🫀✨
2026-11-24 18:52:25
4
Mustaqeem Attire :
2026-11-24 21:34:52
1
𝐄𝐋𝐈𝐓𝐄 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐈𝐎 :
🤍صلی اللٰه علیــــه وآله وسلم ..🥀🤍
2026-11-24 22:33:24
1
ابوعمرمعاویہ🥷☪️ :
صل اللہ علیہ والہ وسلم♥️
2026-11-24 16:21:52
4
𝐇𝐚𝐫𝐢𝐬♫︎ఌ︎✔︎ :
2026-11-24 21:28:49
3
Kuchukhan :
2026-11-24 15:53:09
3
💙🔥 𝐀𝐖AƗร ✎☠ :
ﷺ
2026-11-25 02:16:28
1
🕊️ اللّٰہ 🫀کی دیوانی 🕊️ :
✨تاجدار ختم نبوت زندآباد حضرت محمدﷺ اللّٰہ کے آخری رسولﷺاور بندے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ نے سینے میں ایک ہی دل رکھا اور وہ دل اپنے حبیبﷺ کی محبت کے لیے رکھاہے✨
2026-11-24 19:12:34
2
Abdullah Rajput :
2026-11-24 12:51:58
3
Asad ali Asad ali :
Allah hu akbar 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-24 20:14:53
1
To see more videos from user @emaan_826, please go to the Tikwm
homepage.