@urdu_poetry476: مشکل وقت وہ آئینہ ہے جس میں ہر رشتہ اپنی اصل صورت دکھا دیتا ہے کچھ رشتے ہاتھ تھام کر سہارا بن جاتے ہیں اور کچھ بوجھ بن کر دل کو مزید توڑ دیتے ہیں یہی لمحے ہمیں سکھاتے ہیں کہ کون دل سے ہمارا ہے اور کون صرف وقت کا مسافر#urdu_poetry #foryoypag #fypシ゚viral🖤tiktok #deeplines