نہ جانے کہاں کھو گئی ہیں،
وہ رونقیں جو خود سے ہوا کرتے تھیں ۔🥀✨
2026-11-25 03:36:35
4
✿ ᭄𝐴𝑖𝑟𝑎 ʷᵒʳᵈˢ✨ :
wo ronqy kho gai hain🥹❤️🩹
2026-11-24 16:04:16
3
Long Life 💞 :
wo din tu na janny kahn kho gy😢😢
2026-11-24 15:09:26
4
اجنبی سے لوگ 🤔🤔🥀✨ :
وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے
جس کو ہمارا پسندیدہ شخص مفت میں مل جاتا ہے 😑🥹
جیسے ایک شعر ہے کہ:
جو مطلوب تھا کسی اور کو عطا ہوا 🙁!!!
ہماری دعائیں کسی اور کا بخت سنوار گئیں 💔