@sad_boy_poetry5: محبت صرف انتظار کا نام نہیں، کبھی کبھی نصیب کا ساتھ بھی ضروری ہوتا ہے… 🥀 ہم عمر بھر کسی کے لوٹ آنے کی امید میں بیٹھے رہتے ہیں، اور وقت خاموشی سے اُسے کسی اور کی زندگی کا حصہ بنا دیتا ہے۔ کچھ لوگ دل میں رہ جاتے ہیں، مگر قسمت میں نہیں… اور یہی عشق کا سب سے دردناک سچ ہے۔ ❤️🩹 #AdhooraIshq 🥀#QismatAurMohabbat #intezaareishq o#UrduSadPoetry #DardEJudai ❤️🩹