@paighamtv_: جسم سے روح نکلنے کے بعد

Paigham Tv
Paigham Tv
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 24 November 2026 13:57:16 GMT
103657
6009
114
1191

Music

Download

Comments

seharali742
seharali3702 :
دکھ اس بات کا ہے کہ آج کا مسلمان جس ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے اس کی بات رہ یقین کرتا ہے جو وہ کھانے کو بولے کھاتا ہے جس سے ڈاکٹر روک دے رک جاتا ہے اس کی ہدایات کے مطابق سوتا ہے جاتا ہے سب کچھ کرتا ہے دوائی جیسے ہے ویسے لیتا ہے لیکن جب دین کی بات آتی ہے صحیح احادیث کی بات آتی ہے ایمان اور عمل کی بجائے سوالات پر سوالات اور عقل کے معیار پر پرکھ کر جھٹلا دیتا ہے یہ کہ کر کہ یہ بات عقل میں نہیں آتی عقل فہم دین کے لئے ضروری ہے لیکن دین سازی اور دین کو جھٹلانے کے لئے عقل استعمال کرنا اور وحی الٰہی کو اپنی عقل سے جھٹلا دینا دوسرے الفاظ میں وہ جو دین کی وحی قرآن یا حدیث کی صورت میں ہے اس کو ریجکٹ کرنا صرف یہ کہ کر کہ یہ بات عقل میں نہیں آتی یا اس کا کیا مقصد ہے اس طرح کرکے انکار حدیث کردیا جاتا ہے اور یہ کام پڑھے لکھے لوگ کر رہے ہیں عام انسان ذیادہ بحث نہیں کرتے وہ تو مان لیتے ہیں اسلام کی ہر بات کو پھر انسان کو ہر بات کی حکمت نہیں بتائی گئی ایمان ظاہری چیزوں پر بھی ہے جیسے قرآن سامنے ہے نماز روزہ سب کچھ جبکہ آخرت کے معاملات مکمل غیب کے ساتھ جڑے ہیں غیب پر ایمان لانا ضروری ہے ہر حال میں جتنا بتایا گیا اس پر ایمان رکھیں خود سے عقل کے فضول گھوڑے نا دوڑائیں اللّہ کی حکمت اور منشا پر یقین رکھیں اور راضی رہیں اگر اعتراض ہی کرتے جائیں گے تو جواب جتنے بھی ملیں گے ان جوابات میں سے بھی اعتراض ہی نکلیں گے آپ کے اصول کو دیکھا جائے جو آپ کہ رہے ہیں کہ جب فرشتوں نے روح کو اللہ کی رضا کی خوشخبری دے دی تو قبر میں سوال کا مقصد سمجھ نہیں آتا ہے اگر اس طرح دیکھا جاے تو برے آدمی کو جب قبر میں۔ عذاب دیا جاتا ہے تو پھر قیامت کے دن جہنم میں دوبارہ عذاب کیوں دیا جائے گا پہلے بھی تو وہ عذاب میں۔ ہی ہے لیکن یہ اللّہ کی مرضی اور اس کا نظام ہے وہ جیسے چاہے کرے اس کی مرضی ہمیں قرآن و سنت پر ایمان رکھنا ہے اور یہ یقین رکھیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو فرمایا حق ہے اس پر سوالات اور اعتراض ایک مسلمان کے لائق نہیں ہے غیب کے معاملات جتنے ہیں جتنے بیان ہوئے ہیں سب پر ایمان رکھیں اللّہ ہدایت ہم سب کو نصیب کرے
2026-11-25 09:51:30
7
najamch126
نجم الحسن☂️ :
allah humein bhi apni rehmat ma ly ly
2026-11-25 04:30:14
15
fiiizzzzaa
fizzzu :
lgta Jis mayyat k face pe smile hoti h wo momn hungay yaqenn
2026-11-25 10:15:02
1
iffi7261
ItsMe@555 :
Sirf Allah janta hai merne ke bad ka hal
2026-11-25 12:36:04
4
javid.iqbal04
Javid Iqbal :
Allah o Akbar
2026-11-25 15:17:32
0
salman.roomi
Salman Roomi :
jab naik rooh ke liye malak ul janat se kafan bhi le ate hain or uske kan ma allah ki magfirat or khushnodi ki basharat bhi de dete hain or eliyeen ma uska naam bhi darj ho jata ha. tu phir rooh ka wapis ana or mazeed do farishton ka ake sawal pochna ka maqsad samaj nahi ata.
2026-11-25 07:37:01
0
najiullah.khan06
Najiullah Khan :
ya Allah Hun ko maff ker day Ameen sumameen
2026-11-25 04:05:05
6
rehan.usman92
BINTE USMAN :
Allah Meri Toba
2026-11-25 03:55:14
6
majidbhatti778
Majid Bhatti🇮🇹🇵🇰🤝 :
Allah Pak hum sab ko Naik Bana dain🤲
2026-11-25 08:09:35
3
mhafeez806
abdulhafeez :
اَللّٰهُاَكْبَر
2026-11-24 14:35:33
12
shahgee.thathi.sha
shahgee Thathi sharif mianwali :
Allah Ho Akbar
2026-11-25 02:47:27
6
catie442
spider 🕸️🕷️ 🍷 :
pata Nahi q loag es baat KO Nahi choarty ye sab baatain bus ALLAH KO pta ha
2026-11-25 05:28:03
3
nousherwan14
sweet Khan 🥰 :
ya naik logo k koi rohani Faiz hota ha ya ni
2026-11-25 13:42:48
1
hina57264
Hina :
Ast
2026-11-25 07:09:22
2
petal.malik
Petal Malik :
Allah o Akbar
2026-11-25 06:51:02
0
malikm238
Malik official :
2026-11-24 23:28:29
2
user7115348130747
user7115348130747 :
2026-11-25 05:36:05
2
muhammadakbar71060
Muhammad Akbar :
Ye sub bakwas hai mere tab k ilawa koi ni janta kiya process
2026-11-25 09:18:08
0
uaespeaks7
UAE 🇦🇪 ( Speaks ) :
Allah o Akbar .. Ya Allah Maf ferma ameeeeeeeen
2026-11-25 04:50:14
9
malikm238
Malik official :
2026-11-24 23:28:24
2
nadia.fahad62
Nadia Fahad :
Allah hum sub k liye asani furmaye.. aur humain hidayat de..ameen
2026-11-25 03:55:57
2
ali8681malik
ali8681malik :
Allah o Akbar
2026-11-25 01:39:43
1
user790589005
Mehreen malik :
2026-11-24 20:48:07
1
handsome.boy4323
Malik Niaz :
استغفر اللّٰہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ
2026-11-25 16:25:44
0
mujahidnawaz404
mujahidnawaz :
beshak
2026-11-25 05:23:50
0
To see more videos from user @paighamtv_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About