@lifeofgontse.m: Eh-Joh-holic 🥹(draft). #lifeofgontsem

Gontse.M
Gontse.M
Open In TikTok:
Region: ZA
Tuesday 24 November 2026 14:13:23 GMT
60861
21826
48
888

Music

Download

Comments

amohtladii
Amoh Tladiiᥫ᭡. :
This is my shhhhhid
2026-11-25 09:57:20
611
m.pho.entle
𝓶. :
i love this song sooooo much 😫
2026-11-25 07:59:41
188
xo.oraa.a
Oratile💕 :
what a song,man😭❤️
2026-11-25 08:13:38
40
muunyumuunyu
muunyumuunyu :
Eh joh means to me what Shela meant to the country 😣😣😣
2026-11-26 19:39:55
3
carm3n_j0yc3
🦄 :
The joy this song brings me.
2026-11-25 13:00:31
49
ndumiey__
MaNgcongo🪩🦢 :
Ngyasangana ngomunt wam 😭🥹
2026-11-25 12:44:07
52
lifethru.val
Valerie✨ :
Guys do you know Lilizela mara??😭❤️
2026-11-25 20:55:30
0
thegr8_tumiso
thegr8_tumiso :
oh my go to Song🤭
2026-11-25 09:07:38
49
tsontso._04
𝐆𝐨𝐧𝐭𝐬𝐞_𝐌ᥫ᭡ :
That's my jam 😭😭❤️
2026-11-25 14:27:13
1
tbtg1124
tbtg1124 :
that's me yoh it drives me nuts
2026-11-25 08:51:35
22
thato.miya_
thato :
What a jam🥺🥺🥺
2026-11-25 18:57:37
2
views.of.yams
SamkeloM :
same ausaaa!! 😭😍
2026-11-25 20:31:53
0
ayanda_mpophoma
Ayanda Mpophoma :
Same girl,same!🥺😍
2026-11-24 21:57:41
25
tshii07
O :
Mangfika kuwe😭😭😭🔥🔥🔥
2026-11-25 18:39:38
4
t.hoko.zile.ww
Thoko💞 :
My jammmm🥹🥹!
2026-11-25 09:32:27
31
komiki008
MRL :
See you at Tshwanefontein on the 27th of December! 😳🫵🏽🫵🏽
2026-11-25 16:22:30
2
fezeka.sissy
Fezeka Sissy :
Love love this jam😭😭♥️
2026-11-25 11:15:25
5
p.hathuu
𝙿𝚑𝚊𝚝𝚑𝚞 𝙼ᥫ᭡ :
Yohhh o nketsang😭
2026-11-25 12:50:35
2
sibalove6
Sibalove :
My kind
2026-11-25 11:46:54
3
refiloe.jolina
refiloe.jolina :
Ufuna wenaaa😭😭😭❤️‍🔥
2026-11-25 23:26:51
1
keletsoangel25
Kels🌸 :
ohh to hear this song for the first time 😭😭😭
2026-11-25 16:50:50
1
naledi_davids2
@Naledi_Davids :
my song😭🥹
2026-11-25 13:39:40
2
charmainekhumalo4
Charmaine👑 :
2026-11-25 11:32:50
1
ongie8773
😻ongeziwe mnguni✨ :
me tooo ❤️❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥
2026-11-25 11:30:30
1
nhlonipho.8
Nhlonipho :
2026-11-25 10:36:48
1
To see more videos from user @lifeofgontse.m, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

_اس نے اینڈ کے دنوں پر رویے اس قدر بدل لیے تھے  کہ میری ایک چھوٹی سی بات کو پکڑ کر اسی پر بلیک میل کرنا 😔،  اسی کو لمبا چوڑا بنا کر جھگڑا کھڑا کر دینا،  اور پھر مسلسل مصروفیات کا بہانہ کر کے مجھے نظر انداز کر دینا،  یہی اس کا روز کا معمول بن گیا تھا۔🥀_ _میرے لمبے لمبے میسج کے جواب میں بس،_ _سہی، ہمم، اچھا، اوکے،🙂_ _یہ ٹھنڈے اور بے جان لفظ آنے لگے تھے، جن میں نہ پہلے والی محبت تھی، نہ اپنائیت، نہ وہ فکر جو کبھی میری ایک خاموشی پر بھی تڑپ جایا کرتی تھی۔_ _جو شخص میرے ایک میسج پر کبھی پوری تحریر لکھ دیا کرتا تھا ✍️، وہی شخص اب چھوٹی چھوٹی باتوں پر منہ بنا کر مجھے مسلسل نظر انداز کرنے لگا تھا، جیسے میرا ہونا یا نہ ہونا اب اس کے لیے برابر ہو گیا ہو۔_ _میری راتوں کی نیند اڑ گئی تھی 😭، بھوک تک نہیں لگتی تھی، جسم کانپتا تھا، دل ہر وقت بوجھل رہتا تھا، اور میں ہر رات خود سے ایک ہی سوال کرتا تھا کہ آخر مجھ سے غلطی کیا ہوئی ہے؟ کیا میری محبت ہی میری سزا بن گئی تھی؟_ _تلخ حقیقت یہ ہے کہ جب کوئی اپنا بدل جائے تو وہ دشمن سے زیادہ تکلیف دیتا ہے، کیونکہ دشمن کا وار تو سمجھ آتا ہے، اپنوں کا بدلنا سمجھ نہیں آتا۔💔_ _پھر میں نے ایک دن فیصلہ کر لیا، اس کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا، دل پر پتھر رکھ کر اس کو آزاد کر دیا۔🕊️_ _وہ نہ مجھے چھوڑ رہا تھا، نہ اپنا رہا تھا، بس درمیان میں لٹکا کر رکھا ہوا تھا، نہ جینے دے رہا تھا نہ مرنے دے رہا تھا۔ لوگوں کو لگتا ہے چھوڑنا آسان ہوتا ہے، مگر سچ یہ ہے کہ چھوڑنا نہیں، چھوڑ کر جینا سب سے مشکل ہوتا ہے۔_ _پھر یہ چھوڑ دینے کی رسم میں نے خود پوری کر دی، بے وفائی کا الزام اپنے سر لے لیا، اپنے سکون کی خاطر اس کے سر پر وفاداری کی پگڑی رکھ کر اس کو سرخرو کر دیا۔👑_ _دنیا نے اس کو وفادار سمجھا، اور مجھے بے وفا، مگر میرا اللہ جانتا ہے کہ میں نے کس دل سے اس کو معاف کر کے چھوڑا تھا۔_ _پھر اس کے بعد میرے دل نے بڑی ضد کی، بار بار اس کی طرف بھاگا، میں نے اس کو قابو میں رکھا، کافی راتیں رو رو کر کاٹیں، کچھ بھی اچھا نہیں لگتا تھا، مگر اب ایسا صبر آیا ہے کہ اب وہ میرے لیے ایک اجنبی سے زیادہ کچھ نہیں رہا، اب سکون ہے، اب دل خاموش ہے۔🤲_ _اگر آپ کی زندگی میں بھی ایسا انسان ہے تو چھوڑ دو یار، سکون سے بڑھ کر کوئی رشتہ عزیز نہیں ہوتا، جو سکون چھین لے وہ محبت نہیں ہوتا، وہ صرف ایک عادت ہوتی ہے، اور عادتیں چھوڑی جا سکتی ہیں، مگر سکون ایک بار چلا جائے تو واپس نہیں آتا۔💯🔥_ #FYP #ForYou #ForYouPakistan #Viral #ViralPage #SadStory #TrendingVideo #PakistanTikTok #UrduQuotes #HeartTouching #Emotional #Trending #explorepage

About