@naqeeb221022: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنی ( منی ) کسی غیر کے بچے کو نہ پلائے“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- یہ اور بھی کئی طرق سے رویفع بن ثابت رضی الله عنہ سے روایت کی گئی ہے، ۳- اہل علم کا عمل اسی پر ہے۔ یہ لوگ کسی شخص کے لیے یہ جائز نہیں سمجھتے کہ وہ جب کوئی حاملہ لونڈی خریدے تو وہ اس سے صحبت کرے جب تک کہ اسے وضع حمل نہ ہو جائے، ۴- اس باب میں ابو الدرداء، ابن عباس، عرباض بن ساریہ اور ابو سعید خدری رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ #fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes
عربی الفاظ میں اسے استعارۃً "اپنا پانی کسی غیر کی کھیتی یا بچے پر ڈالنے" سے تشبیہ دی گئی ہے۔ شارحینِ حدیث کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئی عورت یا لونڈی پہلے سے کسی دوسرے شخص سے حاملہ ہو، تو حمل کے دوران اس سے مباشرت نہ کی جائے تاکہ ہونے والے بچے کی پرورش اور صحت متاثر نہ ہو اور نسب یا حقوق میں الجھن پیدا نہ ہو۔ (امام ترمذی نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے)۔
2026-11-24 16:03:35
21
Lahore pets club :
smj nai aye
2026-11-24 15:30:22
0
🇵🇰 :
حدیث کا مطلب:
جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے یہ بات درست نہیں کہ کسی دوسرے کے بچے کو اپنا بچہ ظاہر کرے اور اس کا نسب تبدیل کرے۔
یعنی اگر کوئی شخص کسی یتیم یا دوسرے کے بچے کی پرورش کرتا ہے تو یہ بہت نیکی کا کام ہے، لیکن بچے کی اصل پہچان اور باپ کا نام تبدیل نہیں کرنا چاہیے۔
2026-11-24 16:35:23
3
pano :
Is hadith (Jami at-Tirmidhi 1131) ka matlab hai ke kisi bhi mard ke liye aisi aurat se hambistari (intimate relation) karna jaiz nahi jo pehle se kisi aur mard se haamla (pregnant) ho....Taake do mardon ka nutfa (sperm) aapas mein na mile aur aane wale bache ke asal baap ki pehchan mein koi shak ya kharabi paida na ho
2026-11-24 17:34:06
1
علی۔ چانڈیو :
کوئی۔ سمجھا سکتا
2026-11-24 15:35:09
0
Shazada 💓 Back 🦁🦁 :
❤️❤️❤️
2026-11-24 16:39:42
2
علی جٹ🚩 :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-11-24 14:58:24
1
علی جٹ🚩 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-24 14:58:25
1
AnabiaMeer :
❤️❤️❤️
2026-11-24 14:44:44
1
sarwanadrimzai 456Khan Bh :
🥰🥰🥰
2026-11-24 15:06:04
1
shahbaz kamboh :
💕💕💕
2026-11-24 15:36:56
1
Muhammad Ali Haider :
♥️♥️♥️
2026-11-24 15:47:53
0
Rʏʟ_ʙᴜᴛᴄʜᴇʀ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-24 16:54:11
0
BASHAI ☠️ :
o Bhai Pura likha kro asy log glt smjty ha
2026-11-24 18:10:54
0
رافع 🌓 :
❤️❤️❤️
2026-11-24 18:18:43
0
Muhammad Shahid Naveed Butkhealv :
💞💞💞
2026-11-24 18:37:52
0
To see more videos from user @naqeeb221022, please go to the Tikwm
homepage.