@timesofkarachi: “I am under a state-imposed siege. Roads across Lahore are blocked, preventing me from attending an intellectual gathering,” said JUI-F chief Maulana Fazlur Rehman. #TOKReports #FazalurRehman
مولانا صاحب اگر اپ بل پاس نہیں کر رہے تھے نا تو یہ اج یہ دین اپ کو دیکھنے نہیں پڑھتے تھے
2026-11-24 15:51:10
100
𝐇𝐊_ صاحبزادہ ⚜️💸 :
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
2026-11-24 16:55:31
92
Parvezkhan :
مولانا صاحب زمین کب گرم کرو گے ۔یا سوئی گیس
کا انتظار ھے ۔ ابھی تو پہلا دن ھے ۔ابھی تو امتحاں اور بھی ھیں ۔عمران خان صاحب نے بولا تھا نا کہ میں تو برداشت کر لونگا مگر تم لوگ برداشت نہیں کر پاؤ گے ۔
2026-11-24 19:51:34
27
Raz Ali :
تم بہت پیش پیش تھے عمران خان حکومت گرانے میں
2026-11-24 19:37:41
31
OMRI AW GALBI SENAI AL AIN :
Looking you followed companies transcript recoded earlier.
2026-11-25 07:27:12
0
khan804205 :
اپ سب لوگ ایک ہی ہو ہماری طرف سے عمران خان زندہ باد
2026-11-24 17:18:15
35
Sania Malik :
کوئی بتائے گا کے مولانا صاحب بیانات تو دے رہے ہیں لیکن مطالبات کیا ہے ان کے
2026-11-24 22:40:29
10
deserthawk :
ھم وہ وقت بھولے نہی ۔۔۔جب سب کے ساتھ بیٹھے تھے خان کو گرانے کیلۓ😝
2026-11-24 17:13:39
23
Mian Nadeem :
All ap ki hafzt kry
2026-11-25 09:30:57
0
Malik ji :
804[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-25 04:26:29
0
گمنام سپاہی :
اللہ پاک مشکلات میں اور برکت ڈالے
2026-11-25 06:29:21
5
Ghulam Mustafa :
مولانا کو گرفتار کرو💯
2026-11-24 16:20:02
14
Tahir sarwar ajk :
:مولانا صاحب اس لاہور کے چیف منسٹر جس نے آپ کو اس وقت نظر بند کیا اس کے ساتھ اپ کنٹینر پر چھڑ کر عمران خان کے حکومت کے پیچھے پڑے ہوئے تھے ۔
2026-11-24 18:59:28
9
hammad ali :
[Wilted rose]
2026-11-24 23:57:41
0
Syed Naeem shah :
2026-11-24 16:59:00
6
aCrylic :
پرفیکٹ کیمرہ لایئٹُگ ریکارڈنگ، براہ راست چینلز پر چل رہا ہے۔ ڈرامہ تو اچھا ہے مگر چلے گا نہیں
2026-11-24 21:59:20
5
🥀IHTESHAM🕊 :
2026-11-24 16:15:33
9
༄᭄✿ᴢᴀʜɪʀ sʜᴀ࿐❣️✌️❣️ :
ILOVE YOU KAPTAN 😎✌️
2026-11-24 17:03:32
6
shahzad latif :
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
2026-11-24 16:02:20
11
رحمت الله :
It’s ok no problem
2026-11-24 18:54:32
4
MALIK_FAISAL_DEHWAR_BALOCH :
اس ٹائم آپ سب عمران خان کو دھوکہ نہیں دیتے تو آج یہ دن آپ لوگوں کو دیکھنا نہیں پڑتا
2026-11-24 17:40:27
5
Mr. khan :
مولانا صاحب اس لاہور کے چیف منسٹر جس نے آپ کو اس وقت نظر بند کیا اس کے ساتھ اپ کنٹینر پر چھڑ کر عمران خان کے حکومت کے پیچھے پڑے ہوئے تھے ۔
2026-11-24 17:41:38
5
pti pti 804 :
2026-11-24 17:01:27
7
To see more videos from user @timesofkarachi, please go to the Tikwm
homepage.