@khanidesigner: کچھ بھی اتفاق سے نہیں ہوتا: جن لوگوں سے آپ ملتے ہیں وہ پہلے سے ہی آپ کی تقدیر میں لکھے ہوتے ہیں۔ کوئی سبق بن کر آتا ہے، کوئی محبت بن کر، کوئی شفا بن کر، اور کوئی انعام بن کر۔🥀❤️🩹💫 #foryou #trending #viralvideo #onthisday #creatorsearchinsights
اللہ کی بھی کوئی خواہش ہے ؟
بالکل ہے۔ اللہ کی یہ خواہش ہے، دیکھو اگر اللہ یہ چاہتا تو فرشتوں کی طرح ہماری ایک روٹین بنا دیتا، جس کے اندر کوئی گمراہی نہ ہوتی، کوئی انسان بھی نہ بھٹکتا، ہر سانس اللہ کی حمد و ثنا پر گزرتی۔ لیکن اللہ نے یہ نہیں کیا۔
یہی بات سمجھنے کی ہے، اللہ کی یہ خواہش ہے، اللہ کی یہ چاہت ہے کہ انسان اپنی مرضی سے مجھے پہچان کر میرے پاس آئے۔ ورنہ اللہ اتنے بڑے بڑے پہاڑ بنانے کے بعد ان کو اپنی جگہ پر کھڑا کر سکتا ہے، کیا وہ اللہ ہمارے اس پانچ فٹ کے جسم کو اپنی عبادت پر نہیں لگا سکتا؟ لگا سکتا ہے۔ اللہ کو زبردستی پسند نہیں ہے، اللہ کو محبت پسند ہے۔ بس اللہ کی محبت کو پہچانو یار۔ اللہ کی یہی چاہت ہے، اللہ کی یہی خواہش ہے کہ انسان بس اپنی مرضی سے مجھے پہچانے اور میرے پاس آئے۔
2026-11-25 07:26:01
3
Rajputi_attitude :
انعام اور شفا بن کر آنے والے لوگ زندگی کو واقعی بدل دیتے ہیں۔ ✨
2026-11-25 05:52:46
3
🧸M•Official_queen :
beshak
2026-11-25 11:23:20
0
Egoistic :
exactly
2026-11-25 06:22:54
0
nyctophile chemist :
bilkul Khuch tu bahut khas ho jaty hai 🥰
2026-11-25 10:56:59
0
Asma Asma :
yes right iagree your post lines
2026-11-24 14:57:35
2
Miss pretty :
Words 💯
2026-11-25 11:25:03
0
Mian Abid Hussain :
بہترین
اگر آپ سبق کو محبت اور شفا کو محبت سمجھ لیں تو اس میں اپنے فیصلوں پر غور کریں نہ کہ ضد اور ہٹ دھرمی سے محبت کے منکر ہو جائیں یا محبت کا تمسخر اڑانے والے بن جائیں آپ اپنے لئے ہر ممکن کوشش کر کے دیکھیں آپ تھک کر مجبور ہو جائیں گے وہی بننے کے لیے جو آپ فطری طور پر ہیں
2026-11-24 20:46:14
2
Mkhan :
sachi
2026-11-25 11:15:13
0
🕊️💞🌻سفید پوش 🌻💞🕊️ :
2026-11-24 16:32:23
3
حیاتِ ھاشمی :
کوئ عزاب بن کر،کوئ مکافات عمل بن کر
2026-11-25 05:43:06
0
Kamran Bhatti AK :
right
2026-11-25 04:16:26
0
چلمن چلمن تیری تجلی :
یقینأ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-11-25 04:35:49
0
maa :
right 💞
2026-11-25 02:18:04
0
Usama Bhatti :
right
2026-11-25 01:58:39
0
jabiettki79 :
bht jaga pay bht logo ny diffrent way mn same yai lines write ki likhi but mujy es mn ak alfaz ak line ki kami har bar mehsos hoti wo likh kr add kar ke beach mn easy koi again post kr دے pls
bht pyary alfaz sb correct reality base ak الفاظ line ki kami wo ye hai ،کوئی نقصان بن کر
کوئی آزمائش بن کر
2026-11-24 17:50:47
3
لیاقت جٹ سوھل 🦁 :
💯💯💯
2026-11-25 09:22:57
1
♥What did you like to me♥ :
♥️...?
2026-11-25 07:00:08
1
@Sky lights🇦🇪🚩 :
🥰🥰🥰
2026-11-25 06:02:10
1
💫 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 𝐀𝐲𝐭𝐚𝐧 💫 :
❤️❤️❤️
2026-11-25 06:33:51
1
Rafaqat ali ajk :
👍
2026-11-25 01:48:58
1
M∆H∆M KHOKHAR :
😁😁😁
2026-11-24 17:24:23
1
Uzair :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-25 07:42:17
0
Uzair :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-11-25 07:42:19
0
To see more videos from user @khanidesigner, please go to the Tikwm
homepage.