@ishq_bazz_0: جب دل کسی ایک شخص پر ٹھہر جائے، تو پھر دنیا کا کوئی دوسرا شخص اچھا نہیں لگتا۔ لاکھ لوگ زندگی میں آ جائیں، ہزار چہرے سامنے سے گزر جائیں، مگر دل کی پسند کبھی تبدیل نہیں ہوتی۔ کیونکہ محبت کوئی ایسا کھیل نہیں کہ آج کسی سے ہو اور کل کسی دوسرے سے ہو جائے۔ جب کسی کو دل کی گہرائیوں سے اپنا مان لیا جائے تو پھر اُس کی جگہ کسی اور کو دینا آسان نہیں ہوتا۔ ذہن لاکھ سمجھائے کہ آگے بڑھ جاؤ، کسی اور کو اپنی زندگی میں شامل کر لو، مگر دل ہر بار اُسی ایک شخص کی طرف لوٹ جاتا ہے۔ کچھ لوگ صرف پسند نہیں ہوتے، وہ دل کی عادت، روح کا سکون اور زندگی کی سب سے خوبصورت خواہش بن جاتے ہیں۔ اور سچ تو یہ ہے کہ جس دل میں کسی ایک کی محبت گھر کر جائے، وہاں دوسروں کے لیے جگہ بنانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ ❤️🥀 #ishq_baz_0 #peotry #caption