@pokhan793: #لیبیا میں باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی شہادت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، جن میں اکثریت کا تعلق ماموند سے تھا۔ یہ پورے باجوڑ، خصوصاً ماموند کے لیے ایک سیاہ دن ہے۔ لیبیا میں باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی شہادت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، جن میں اکثریت کا تعلق ماموند سے تھا۔ یہ پورے باجوڑ، خصوصاً ماموند کے لیے ایک سیاہ دن ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا فرمائے تاکہ انہیں روزگار کی خاطر اپنا وطن نہ چھوڑنا پڑے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا فرمائے تاکہ انہیں روزگار کی خاطر اپنا وطن نہ چھوڑنا پڑے۔ آمین۔