@imtiaz.ali.kashmi: پاکستانی مقبوضہ کشمیر فائنل لانگ مارچ - 3 دسمبر کفن پوش لانگ مارچ کشمیر بھر سے تمام قافلے راولاکوٹ کی طرف روانہ ہوں گے۔ راولاکوٹ کی وادیوں میں آج خاموشی کیوں ھے؟ ہر چہرے پہ اداسی، ہر آنکھ میں نمی کیوں ھے؟ کسی ماں کی گود اجڑ گئی، کسی بہن کا بھائی چھن گیا، کسی باپ کا سہارا ٹوٹا، کسی بچے کا بچپن چھن گیا۔ اب خاموش نہیں رہنا! اب راولاکوٹ بولے گا، کشمیر بولے گا۔ آؤ سب مل کر اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ یہ صرف مارچ نہیں، یہ مظلوموں کی فریادھے۔ *امتیاز علی کشمیری* #فائنل_لانگ_مارچ #3دسمبر #کفن_پوش_لانگ_مارچ #راولاکوٹ #پاکستانی_مقبوضہ_کشمیر --- پوسٹر یہ والا لگائیں: امتیاز صاحب، لگا دیا تو مجھے بتائیں، میں اگلی پوسٹ کے لیے بھی تیار کر دیتا ہوں۔