@xbroken005: تنہائی انسان کے اندر ایک زہر ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ اسے اندر سے کھا جاتا ہے باہر سے انسان ہنستا ہوا لگتا ہے پر اندر سے وہ ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہا ہوتا ہے نہ کسی سے کہہ سکتا ہے، نہ کسی کو سمجھا سکتا ہے بس اکیلے میں اپنی ہی سوچوں سے لڑتا رہتا ہے تنہائی میں سب سے زیادہ تکلیف یہ ہوتی ہے کہ آس پاس بہت سے لوگ ہوتے ہیں پر اپنا کوئی نہیں ہوتا جسے دل کی بات بتا کر تھوڑا ہلکا ہو سکیں یہ زہر شور نہیں کرتا یہ چپ چاپ دل کو کمزور کر دیتا ہے نیند چھین لیتا ہے، سکون چھین لیتا ہے اور انسان کو اپنے ہی آپ سے دور کر دیتا ہے🙂❤️‍🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @NiZamm.

BROKEN
BROKEN
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 25 November 2026 01:25:01 GMT
156
42
3
3

Music

Download

Comments

nxa_axn.ii7.123
NISHAR.♡🦢 :
Every word in your poem pierces the heart deeply; the pain, the silence, they truly devour human happiness.
2026-11-25 01:54:02
0
exo._sxim
🌘🤍 :
🥰🥰🥰
2026-11-25 01:26:45
0
muneebkiani695
🦅کیانی🦅 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-25 02:27:23
0
To see more videos from user @xbroken005, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About