@khan.ka.sher4: سہیل آفریدی نظر نہیں آرہے کچھ پتا ہے کہاں ہیں : اینکر میں اتنی ویلی نہیں ہوں سہیل آفریدی کا پتا کروں کہ وہ کہاں ہیں : عظمیٰ بخاری آپ وزیر اطلاعات پنجاب ہیں آپ کو پورے پاکستان کی خبر ہونی چاہیے : اینکر اب میں نے کیا ساری دنیا کے دہشتگردوں کا ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے : عظمیٰ بخاری #releseimrankhan #khizerzaib #unfreezmyaccount #releseimrankhan