@asad.awan782: نا یار دا جپنا ہر ویلے عاشق دی عبادت ہوندی اے گم رہنرا یار دی صورت وچ اے اصل عبادت ہندی اے 😘💯💯♥️💫✨️😘 #foryou #dontunderreviewmyvideo #fypage #growmyaccount #whattowatch @followers

AwanZada
AwanZada
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 25 November 2026 02:22:54 GMT
5306
1354
19
71

Music

Download

Comments

mimrankotwal
Mohammed Imran Kotwal :
2026-11-25 04:57:02
1
owaissial3
Owais Sial :
2026-11-25 07:34:40
1
mani371435
Maan :
2026-11-25 09:38:35
0
itxrajpoot077765
🖤Reحan🌼✨ :
2026-11-25 08:15:05
0
nushrat983
Abdul qadir 222 :
😂😂😂♥️♥️♥️
2026-11-25 09:38:55
0
rustamali.07
Rustam ali :
🥰🥰🥰
2026-11-25 13:03:59
0
energy6022
ENERGY :
🥰🥰🥰
2026-11-25 13:56:57
0
hamad.hassan9769
hamad Hassan :
🥰🥰🥰
2026-11-25 10:32:54
0
maqsoodahmaad83
𝗠𝗮𝗾𝘀𝗼𝗼𝗱 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 :
💖💖💖
2026-11-25 09:32:40
0
talha.javed.5748
Talha Javed 5748 :
🥰🥰🥰
2026-11-25 08:49:04
0
muhammad.naeem63567
Muhammad Naeem :
🥰🥰🥰
2026-11-25 07:29:00
0
amjadatta1
Amjad atta :
🥰🥰🥰
2026-11-25 07:21:54
0
gms5104
gms :
🥰🥰🥰
2026-11-25 06:57:56
0
ahmadnawazibnayrafiq560
Mehar boys 😈😈😎 :
👑👑👑
2026-11-25 06:11:00
0
azizullahawan
Aziz Ullah Awan :
🥰🥰🥰
2026-11-25 05:15:26
0
akhtar4163
✒A K H T A R 💸🍻 :
🥰🥰🥰
2026-11-25 03:55:41
0
hasnain.haider7417
Hasnain Haider :
♥️♥️♥️
2026-11-25 02:41:44
0
hasnain.haider7417
Hasnain Haider :
💝💝💝
2026-11-25 02:41:41
0
ali..warraich1
Ali :
MashAllah Subhan Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بادشاہ سرکار
2026-11-25 12:33:21
0
To see more videos from user @asad.awan782, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگوں کی زندگی میں شاید خوشیاں بھی بہت سوچ سمجھ کر آتی ہیں، اور اکثر تو اُن کے حصے میں صرف انتظار، خاموشی اور خود کو سمجھانے کی کوششیں ہی رہ جاتی ہیں۔ وہ ہر بار اپنے دل کو یہی تسلی دیتے ہیں کہ جو آج نہیں ملا، شاید کل مل جائے گا، جو خواہش آج ادھوری ہے، شاید کبھی پوری ہو جائے گی۔ مگر وقت گزرتا رہتا ہے اور انسان اپنی ہی تسلیوں کے سہارے جینا سیکھ لیتا ہے۔ عجیب بات ہے نا، کچھ لوگوں کو اپنی خواہشیں پوری کرنے سے پہلے ہی اُنہیں بھلانا پڑتا ہے۔ وہ کسی سے کچھ مانگنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں، کسی چیز کی امید لگانے سے پہلے اُس کے چھن جانے کا ڈر محسوس کرتے ہیں، اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہ خواہش کرنا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ اس لیے نہیں کہ اُن کے دل میں کچھ باقی نہیں رہتا، بلکہ اس لیے کہ ہر بار خود کو سمجھانا، ہر بار مایوس ہونا اور ہر بار ٹوٹ کر دوبارہ سنبھلنا آسان نہیں ہوتا۔ شاید ہمارے جیسے لوگوں کے حصے میں واقعی صبر ہی آتا ہے، ایسا صبر جو ہمیں بظاہر مضبوط تو بنا دیتا ہے، مگر اندر سے بہت خاموش کر دیتا ہے۔ پھر ہم اپنی خواہشوں کا ذکر کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اپنے خوابوں کے بارے میں بات نہیں کرتے اور آہستہ آہستہ اُن چیزوں سے بھی دل ہٹا لیتے ہیں جنہیں کبھی دل و جان سے چاہا ہوتا ہے۔ اور سب سے زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب ایک دن احساس ہوتا ہے کہ ہم نے اپنی خواہشیں پوری ہوتے نہیں دیکھیں، بلکہ اُن کے پورا ہونے کی امید میں جینا ہی چھوڑ دیا۔ ❤️‍🩹 . . . . . . . . . . . . . . #fypシ #foryou #unfrezzmyaccount #jungkook #viral

About