@kingking_884: لیکن حقیقت جان لینے کے باوجود ہر بات زبان پر لانا ضروری نہیں سمجھتا، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ بعض سچ بولنے سے صرف دل نہیں ٹوٹتے بلکہ برسوں پرانے تعلقات بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ اس کی خاموشی کمزوری نہیں بلکہ اس کی سمجھداری اور رشتوں کو بچانے کی ایک کوشش ہوتی ہے۔ وہ بہت کچھ دیکھ کر بھی ان دیکھا کرتا ہے، بہت کچھ سن کر بھی اَن سنا کر دیتا ہے، صرف اس لیے کہ اس کے چند اپنے تعلقات قائم رہ سکیں۔ مگر یاد رکھیں! خاموش رہنے والے انسان کو بے خبر مت سمجھیں، بعض لوگ سب کچھ جانتے ہیں، بس ہر حقیقت پر جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے۔ کیونکہ ہر سچ بولنا ضروری نہیں، کچھ سچ خاموشی میں ہی بہتر رہتے ہیں۔ 🔥🤐🥀 #urdupoetry #viralvideo #acountgrowth #capcut #sarch