@indyurdu: چین کا شینژو 24 خلائی مشن بدھ کی صبح کامیابی سے خلا میں روانہ ہو گیا، جس کے تین رکنی عملے میں شامل پاکستانی ذیشان علی تیانگونگ خلائی سٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بن گئے ہیں۔ تین رکنی عملے کو لے جانے والے خلائی جہاز نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 18 منٹ پر شمال مغربی چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اڑان بھری۔ 40 سالہ پائلٹ ذیشان علی مدار میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ وہ مشن میں پے لوڈ سپیشلسٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے اور سائنسی تجربات کے لیے خلائی سٹیشن پر 5 سے 10 روز قیام کریں گے۔ #PakistaniAstronaut #SpaceMission #IndependentUrdu
IndyUrdu
Region: PK
Wednesday 25 November 2026 04:50:27 GMT
Music
Download
Comments
👑Ahmad Ali Qureshi👑 :
اللہ سفر احسان کریں پتہ نہیں روٹی والا ڈیفن لے کے گیا ہوگا یا نہیں 🤲
2026-11-25 05:55:28
91
Imran Khan 804 🇵🇰🇸🇦🇹🇷 :
2026-11-25 05:16:30
33
Rana 😈 :
Awaam Ko Rooti Chyein Ye Drame Bazi Nhi
2026-11-25 16:09:24
1
Dr zeeshan 🇵🇰 🇬🇧 :
Pakistan zindabad
2026-11-25 07:49:18
29
Pindi Boyz :
proud moment for Pakistan
2026-11-25 15:55:26
0
Mazhar Abbas Kharal☑️ :
Pakistan Zindabad 💐🥰🥰 Pak China 🇨🇳 friendship Zindabad
2026-11-25 14:52:41
0
Warrior :
اسکا شکل تو آی ایس پی آر سے ملتا ہے؟🤔
2026-11-25 05:06:08
148
لاثانی بوتیک لاہور :
❤️صَلّیﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❤️پڑھتے رہو
2026-11-25 06:17:56
58
Hussain Shah :
space
2026-11-25 07:15:48
0
👑حسنین یاسین مغل💪 :
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-11-25 06:17:08
61
Tehmina Aamir :
Proud Moment for us
2026-11-25 05:44:31
15
💋 ⃝⃟🦢𝐅𝐚𝐢𝐫𝐲⏤͟͟͞͞ ᥫ᭡🧸 :
Spaceship pr likhwa lou" خیر نال جاتے
خیر نال آ😭😁
2026-11-25 09:08:55
6
Iffti :
اس میں پاکستان کا کیا کمال؟؟؟ عوام میں سے کسی کو بھی بٹھا دیتے چاینہ والوں کے ساتھ وہ خوش ہو کر چلا جاتا۔ ساتھ بیٹھنا ہی تھا یہ کون نہیں کر سکتا تھا
2026-11-25 14:31:32
0
Gulnaz Fatima :
اللّٰہ کی امان میں دیا ویر جی
2026-11-25 09:35:29
5
saif ullah :
ادھر کوئی نیا کڈھا نہیں کہودنا
2026-11-25 05:18:01
9
☺ بلال مروت 😊 :
اللہ اس کی حفاظت کرے پیچھے اس کی فیملی انتظار میں ہوگی 😳😳
2026-11-25 06:17:47
21
🥵😈 GO NOW 👅💦 :
topi drama
2026-11-25 09:10:24
62
Shahzaib Mehar ☄️ :
topi drama
2026-11-25 05:17:35
27
Bilal Khan Khattak :
ماشاءاللہ اللہ پاک کامیاب کرے اپنے مقصد میں ہمارے بھائی کو اور ہے کتنی فخر کی بات
2026-11-25 05:09:34
110
Mian Faiz Ul Hassan :
پاکستان + پاک فوج ہمیشہ زندہ باد
2026-11-25 06:27:10
7
BADAR JAAN😍🇦🇪 :
air force wing commander zeshan ali
2026-11-25 07:30:55
13
Abdul :
بھائی ہمیں روٹی چاہیے خلا میں کیا کریں گے
2026-11-25 12:24:59
1
user7367908325522 :
Kisi civilian ko bhi moqa do Jider dekho foji
2026-11-25 13:49:54
0
SaQib Matyal :
اللہ پاک اپکا حامی و ناصر ہو 💝
2026-11-25 12:25:52
1
Afzal Ali baig :
پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک چین دوستی زند ہ ❣️❣️
2026-11-25 08:40:31
4
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.