@drdedil06: ہم جو دنیا کی نہیں سنتے، تیری ہر بات پر "جی" کہتے ہیں… ❤️ دنیا لاکھ سمجھائے، لاکھ راستے دکھائے، مگر دل نے جب تمہیں اپنا مان لیا تو پھر تمہاری ہر بات عزیز ہو گئی۔ ہماری ضد ساری دنیا سے ہے، مگر تمہارے سامنے تو دل بھی ادب سے جھک جاتا ہے، جاناں۔ 🥀 #SirfTumhariSunteHain ❤️#IshqWalaLove #UrduLovePoetry#JaanuMeriJaan 🥀 #mohabbatbepanah