@khalidghaniyouth: شورکوٹ 2013 سے 2018 تک کے دور حکومت میں خالد غنی چوہدری وہ واحد ایم پی اے تھے جن کے دور میں انکے حلقہ موجودہ پی پی 129 میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ریسکیو 1122 کے دفتر کا قیام، ٹی ایچ کیو ہسپتال کی بلڈنگ و چلڈرن ہسپتال وارڈ شورکوٹ کینٹ گرلز کالج کا قیام، رفیقی ویلفیئر ہسپتال، بوائز و گرلز کالج شورکوٹ کی بلڈنگز، انکے حلقہ میں کچی پکی نہروں سے سیم والے پانی سے سینکڑوں ایکڑ رقبے خراب ہوچکے تھے اس کے لیے وہ کروڑوں روپے کا فنڈ لیکر آئے جہاں جہاں پانی زیادہ رسائی کرتا تھا وہاں پتھر لگوایا جس سے سیم ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا، متعدد سکولز کی اپ گریڈیشن، متعدد دیہات کو پکی کارپٹ سڑکیں، واٹر سپلائی سکیمیں،تین پلی بائی پاسز کا قیام سمیت متعدد منصوبہ جات انہوں نے اپنے حلقہ کو دیئے انکا دور شورکوٹ کی عوام کے لیے سنہری دور کہلاتا ہے، عوام کے دکھ سکھ میں ہروقت حاضری کیوجہ سے انہیں دکھ سکھ 1122 کا خطاب ملا آج وہ اقتدار گروپ کے ٹکٹ ہولڈر ہیں افسوس جو قدرومنزلت انہیں اس دور میں ملنی تھی وہ نہیں ملی آئے دن مختلف بہانوں سے انہیں ٹارگٹ کیا جارہا ہے، حالانکہ ہر سیاسی پر اسطرح کے الزامات لگتے آتے ہیں لیکن انکو خصوصاً ٹارگٹ کیا جارہا ہے، ہم دعاگو ہیں اللہ پاک انکو ہر فورم پر کامیابیوں سے ہم کنار کرے اور وہ دوبارہ منتخب ہوکر ترقی و وشحالی کا سفر جہاں رکا تھا وہاں سے دوبارہ شروع کریں