@junaidhabib30: lines,, my dear tiktok team don't under review my video please please #junaidwrites37 #creatorsearchinsights #growmyaccount #foryoupage #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏
آیت 20: آپ فرما دیں، میں تو صرف اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں ٹھہراتا۔
آیت 21: آپ کہہ دیں، میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ بھلائی کا۔
آیت 22: بے شک مجھے اللہ سے کوئی نہیں بچا سکتا اور میں اس کے سوا ہرگز کوئی پناہ کی جگہ نہ پا سکوں گا۔
2026-11-26 03:21:24
24
Re ح an Mughal :
الحمد اللہ اھلحدیث ہمارے ہاں پیروں،فقیروں کا کوئی کونسیپٹ ہی نہیں ۔ اللہ کی عبادت کرتے ہیں آس ہی سے مدد مانگتے ہیں
2026-11-26 03:44:41
8
rana Pakistani :
time qayamat tak a . ni das sakdy [Cool][Cool][Cool][Cool][Cool][Cool]
2026-11-26 04:52:04
0
ghanjera :
kia yar ayaet batae ha jis ma100 feesad sach ha🥰🥰🥰
2026-11-25 15:57:41
1
👨🎤👨🎤Faizan :
کاش لوگ قرآن مجید سمجھ پاتے [Pray][Pray][Pray][Pray][Pray]
2026-11-25 15:19:43
13
abuhuraira67339 :
molwi achaa bhi hai yar
2026-11-25 13:10:06
3
sheikh zada :
hamar darbar jany ka mqsad ziyarat krna hora hy na ky unko khuda manana
2026-11-26 04:32:26
2
💞RoshAn🥀gillAni01🤞 :
آیت 20 میں صرف اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا🥰🥰
آیت 21 اور میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا نہ کسی بھلائی کا اختیار رکھتا ہوں 🥰🥰🥰
آیت 22 مجھے اللہ سے کوئی ہرگز بچا نہیں سکتا اور نہ میں اس کے سوا کوئی پناہ گا پاؤں 🥰گا
2026-11-25 18:28:33
8
Shujat jutt :
2026-11-25 17:46:27
5
Mirza g :
اگر لوگ خود تفسیر پڑھیں تو بابوں مولویوں کی ضرورت ببی نہ پڑے الحمدللہ زندگی کی جب سے ہوش سنبھالا ہے اس چیز سے بچ کے رہی ہوں اب الحمدللہ 3بچے بھی ہیں شوہر میرا پٹڑی سے اتر جاتا تھا وہ بھی سیدھی لائن پہ آگیا ہے اللہ پاک سے دعا ہے میرے بچوں ھدایت کی راہ پہ رکھنا اور توحید والا بنانا،آمین
2026-11-26 06:18:28
0
گہری تنہائی💔 :
سورہ الجن (آیات 20 تا 22) کا ترجمہ:
• آیت 20: "آپ کہہ دیجیے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔"
• آیت 21: "کہہ دیجیے کہ بے شک میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی ہدایت (یا بھلائی) کا۔"
• آیت 22: "کہہ دیجیے کہ بے شک مجھے اللہ (کی پکڑ) سے کوئی نہیں بچا سکتا اور نہ میں اس کے سوا ہرگز کوئی پناہ کی جگہ پا سکتا ہوں۔"
2026-11-26 06:24:29
0
CHOUDحary🍂 :
2026-11-26 05:35:45
0
Badar khalil :
آپ کسی مولوی صاحب کے پاس جاؤ گے تو آپ کو بتائے گئے نا
2026-11-26 05:28:37
0
✦ Noori ✦ :
تم بتاؤ
2026-11-25 14:22:59
1
abuhuraira67339 :
waqai bilkul shi bat hai😊
2026-11-25 13:09:15
3
MOLVI JAMEEL AFLATOON :
بتانے والے بتاتے ھیں،،،،،تم کس مرض کی دوا ھو؟ تم تو بتادووووووووووووووووو
2026-11-25 07:57:02
6
❣️۔ درویش ۔❣️ :
تم نے سورت المنافقن کا ترجمہ سنا ہے ؟
2026-11-25 23:27:04
1
MOLVI JAMEEL AFLATOON :
یاد رکھو ! ھر شعبے میں اصلی اور جعلی لوگ ھوتے ھیں،،،،تمہارا واسطہ جعلی سے پڑا ھو گا،،،،فالتو میسج بازی میں ٹائم ضائع کرنے کے اصلی سے رابطہ کرو اور سکون کی زندگی گزارو،،،،ورنہ یونہی تڑپتے رھوگے
2026-11-25 08:01:22
11
abuhuraira67339 :
lakin Kuch malvi
2026-11-25 13:09:43
1
zaid :
jab dars chal raha hota h ye be gairat bolte hn niyyat saf honi chahye aur Kuch nh bahir Bazar me ghoom rahe hote hn tik tok pe koi tarjuma sun lya to qasoor h molvi sab ka 🥰🥰🥰
2026-11-26 03:10:57
0
Mudasar khan🇨🇬🇩🇯🇧🇯 :
😂😂😂
2026-11-26 05:35:38
0
Zaheer safdar khral :
💚💚💚
2026-11-26 04:42:25
0
K S C he is a danger :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-26 05:59:49
0
🔱ZUBAIR راجپوت⚜️ :
♥️♥️♥️
2026-11-26 03:42:28
0
user1879807614865joniED :
👍
2026-11-25 05:33:31
0
To see more videos from user @junaidhabib30, please go to the Tikwm
homepage.