~:دکھ یہ نہیں کہ وہ چلا گیا دکھ یہ ہے کہ اظہار تو اس نے بھی کیا تھا۔۔۔❤️🩹🫠🥀
2026-11-26 16:56:34
0
عمر شہزاد :
*وہ ایک شخص میری کہانی نہ سمجھا*
*میرے الفاظ میری زبانی نہ سمجھا*
*اسے لگتا تھا میں بولتا بہت ہوں*
*شاید وہ میرے دل کی ویرانی نہ سمجھا*
*رات کتنی دیر تک آرزو کرتا رہا*
*کوئی ہے جو سوتا رہا کوئی ہے جو روتا رہا*
2026-11-25 12:34:54
1
کشمیری منڈا 🏋 :
تم اتنی خوبصورت ہو کہ اگر تمہارے اور سورج کے درمیان سورج موکھی کا پودا لگا دیا جائے تو سورج موکھی کا پھول سورج کو چھوڑ کر تمہاری طرف دیکھے گا
وہ جیسے ایک شعر تھا کہ
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اس پہ یار
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے
☘️🙂🤍♥️😊😊👊😌
2026-11-25 15:50:54
1
Ali akhtar :
oh yes
2026-11-25 11:41:04
1
𝔖𝔞𝔫𝔞 ℜ𝔞𝔧𝔭𝔬𝔬𝔱❤️ :
ساری محبتیں وار کر جب ہم خالی ہاتھ رہ گئے تو تم نے آوروں کو چن لیا❤️🩹