@a_mirza_m: "محبت میں سب سے مشکل فیصلہ کسی کو چھوڑ دینا نہیں ہوتا۔ بلکہ خود کو سمجھانا ہوتا ہے۔ کہ اب وہ تمہارا نہیں رہا… میں نے بھی خود کو بہت سمجھایا، ہر رات یہی سوچ کر سوی کہ شاید کل سب ٹھیک ہو جائے۔ مگر کچھ لوگ واپس نہیں آتے… پھر ایک دن ہمت کر کے میں نے تمہیں آزاد کر دیا۔ اور خود کو بھی… مگر سچ کہوں تو آج بھی دل وہیں رکا ہوا ہے #sadvibe #fylpシviral🖤tiktok #standwithkasmir #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #foryoupagesofficiall
تعلق صرف ایک شخص کی خواہش سے نہیں چلتا،
اسے خوبصورت بنانے کے لیے دونوں دلوں کی رضامندی، دونوں طرف کی چاہت اور ایک دوسرے کے قریب رہنے کی سچی خواہش ضروری ہوتی ہے۔
کیونکہ خوبصورت تعلق وہ نہیں جس میں ایک شخص دوسرے کو تھامے رکھے، بلکہ وہ ہے جس میں دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا چاہیں۔
❣️❤️🩹
2026-11-25 08:49:25
2
Nadeem Chaudhary :
hyeeeee oyeeeee Kase Batayo yr Azad Krna bhuattt Mushkil hota hai Banda jita jita mar jata hai or log bolte hain Pagal hai wah re mohabat Kya Kya hota hai na
2026-11-25 07:49:20
1
Muhammad Farooq :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-25 07:18:33
1
imran rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-11-25 07:29:55
1
🔥{❤️|سکون💕قلب|❤️}🔥 :
😭😭
2026-11-25 07:54:32
1
Faisal Rafique :
🥺🥺🥺
2026-11-25 06:17:45
1
Ali sheikh jhang🙏🙏🙏😡😈⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-11-25 08:49:19
1
غلام مرتضی راجپوت ٹوڈی :
💔💔💔
2026-11-25 10:57:46
0
Aw Meo 🇵🇰💔 :
💓💓💓
2026-11-25 11:26:52
0
Malik Bilal 48062 :
Zindgi m muhabat zaror krni chahiy taky pta chal sky q ni krni chahiy...🙂↕️🙂↕️🙂↕️
2026-11-25 06:24:47
3
To see more videos from user @a_mirza_m, please go to the Tikwm
homepage.