@asmatkhan65000: #باجوڑ: لیبیا کشتی حادثے کا سانحہ، لوئی ماموند غاخی کے 5 جاں بحق نوجوانوں کی آبائی گاؤں میں غائبانہ نمازِ جنازہ ادا اس دلخراش سانحے کے بعد تحصیل لوئی ماموند کے علاقے غاخی سے تعلق رکھنے والے 5 نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات پر ان کے آبائی گاؤں میں غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس میں اہلِ علاقہ، عمائدین اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کیے جانے والے مرحومین میں محمد خان ولد درویش خان، سلمان خان ولد زمان خان، گل رازق ولد منان خان، جنید خان ولد جان ولی خان اور لطیف خان ولد یوسف خان شامل ہیں۔😂😂😂😂😂😂