@principal.sb: 23 نومبر 2026 اکوڑہ خٹک کلسٹر پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (PEN) اکوڑہ خٹک کلسٹر کی ووٹنگ کے موقع پر تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کلسٹر کے مسائل، تعلیم کے فروغ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ تمام شرکاء نے اتحاد و اتفاق کے ساتھ نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ صدر: عمران عامر صاحب جنرل سیکرٹری: محمد ہشام احمد صاحب اللہ تعالیٰ اس اتحاد کو قائم رکھے۔ آمین♥️ #PENAkoraKhattak #23November2026 #AkoraKhattakCluster #PrivateEducationNetwork #Meeting