ma ny 20 sal intzar kiya ha kisi ka baki bat apki sahi ha
2026-11-25 09:33:54
3
Awan zada :
اگر کسی سے محبت نہیں ہے تو کسی لڑکے کی روح سے مت کھیلو۔ کسی کے جذبات، احساسات اور خوابوں کو اپنے مطلب کے لیے استعمال مت کرو۔ کسی کو جھوٹی محبت کے خواب دکھا کر اس کی زندگی برباد مت کرو۔
یاد رکھنا! کسی کا دل توڑنا بہت آسان ہے، لیکن اس ٹوٹے ہوئے دل کو دوبارہ جوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اگر محبت نہیں کر سکتے تو کم از کم کسی کی زندگی میں درد اور آنسوؤں کی وجہ بھی مت بنو۔ 💔
2026-11-25 14:53:21
1
Waqat hi to zindaghi hai 🇮🇹 :
G bilkul thek kaha
2026-11-25 19:01:03
0
Niaz Malik Attock :
عام سے لوگ ہیں ہم تخت نشینوں کا نہیں وفاداروں کا احترام کرتے ہیں❤️✨
2026-11-25 10:40:52
1
I❤️U📚 :
*مکمل صرف کہانیـــــاں ہوتی ہیں ۔* عشــــــق ہمیشہ ادھورہ رہ جاتا ہے🍁
2026-11-25 19:18:33
0
M SHAFIQ :
صحیح گال ہے بھرا
2026-11-25 15:51:12
0
🆂🅸🅻🅴🅽🆃 🅱🅾🆈 :
@🆂🅸🅻🅴🅽🆃 🅱🅾🆈:_" تیرے پاس سےجو گزرے تو جنون میں تھے فراز،🌍"_
_"جب دور جا کہ سوچا تو زار زار روئے.🥺🥀"_