@ssgkingmajor: 🇵🇰 پاکستان کے لیے ایک تاریخی دن! پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینژو-24 مشن کے ذریعے کامیابی سے زمین کے مدار کی جانب روانہ ہو گیا۔ یہ پورے پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ اور خلائی سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ 🌍❤️#creatorsearchinsights #chevyavalanchenorthfaceedition #pakistan #viral #PakArmy