@rohban1122: اعلانِ غائبانہ نمازِ جنازہ1-سیال خان کے بیٹے،ٹھیکدار واسیل خان،نسیم خان کے بھائی،اور عاصم خان کے بتھیجے شیراز خان,2-انعام اللہ استاد اورنصیر کے بھائی نعمت اللہ۔3- ملنگ ماما کے بیٹے، فضل منان ،غلام اور سپاہی سمیع اللہ کے بھائی راحت اللہ(شیرین) لیبیا کشتی حادثے میں وفات پا گئے ہیں۔مرحومین کی غائبانہ نمازِ جنازہ آج بتاریخ 2026-11-25 بروز بدھ بوقت 3 بجےبمقام چوترہ بازار جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔