@bhattizaheer147: مجھے اتنا پتا ہے بس۔ تم سے بچھڑونگا تو۔ پل بھر بھی نا جی پاؤنگا۔ میں کہتی تھی۔ یہ باتیں ہیں۔۔ کہ تم بھی دیکھ لینا یہ۔ یہاں کوئی نہی مرتا۔ مگر پھر!!!!!. مگر پھر میں نے یہ جانا۔ فقط سانسوں کے چلنے کو۔ تو ہم جینا نہی کہتے۔ بہت چاہنے والے ہمیں۔ جب چھوڑ جاتے ہیں۔ تو ہم ذندہ نہی رہتے_ @❤️Seemi_Mughal❤️ #CapCut #urdulyrics #bhattizaheer147 #unfreezemyaccount #1millionaudition