@duongquaphaisinh: Vẽ đường cho Lái chạy, ăn gần như hết biên đánh của ngày, cầm Short qua đêm đón cú giảm mạnh về đáy cũ #duongquaphaisinh #chungkhoan #phaisinh #trading #vnindex

Dương Quá Phái Sinh
Dương Quá Phái Sinh
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 25 November 2026 09:40:01 GMT
118
9
7
0

Music

Download

Comments

giahuyyy7878
Gia Huy :
Đầu luôn em 🥰
2026-11-25 09:44:38
1
vananh686886
Văn Anh :
Thank em
2026-11-25 09:45:21
1
duongquaphaisinh
Dương Quá Phái Sinh :
Chuỗi mạnh luôn nhỉ cả nhà😁
2026-11-25 09:45:46
0
giahuyyy7878
Gia Huy :
Đỉnh cao em zai🥰
2026-11-25 09:44:27
1
To see more videos from user @duongquaphaisinh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سانحہ، اٹلی میں زندہ بچ جانے والے افغان مزدور کی زبانی دل دہلا دینے والی کہانی اٹلی کے علاقے Amendolara (Cosenza, Calabria) میں پیش آنے والے ہولناک واقعے میں ایک گاڑی کو آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 4 تارکینِ وطن مزدور زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 افغان اور 1 پاکستانی شہری شامل تھا۔ پولیس نے اس واقعے کے الزام میں دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی میں موجود ایک افغان نوجوان معجزانہ طور پر جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔ زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے اس نوجوان نے بتایا: “میں گاڑی کے اندر تھا، اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ میں نے ہر ممکن کوشش کی اور کسی طرح باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا، لیکن میرے ساتھی زندہ نہ بچ سکے۔”   تحقیقات کے مطابق حملہ آوروں نے گاڑی پر آتش گیر مادہ ڈال کر آگ لگائی جبکہ ویڈیو فوٹیج میں ایک شخص کو گاڑی کے دروازے بند رکھنے کی کوشش کرتے بھی دیکھا گیا۔   یہ واقعہ اٹلی میں مقیم تارکینِ وطن برادری کے لیے شدید صدمے کا باعث بنا ہے اور پولیس واقعے کے محرکات کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے۔   تھمب نیل ہیڈلائن: 🔥 “میں آگ سے نکل آیا، میرے ساتھی جل گئے” اٹلی میں افغان مزدور کی دردناک داستان #mohsanluqman #khabarshabar #voiceofitaly

About