@syed.azmat.hussain: فاضل بریلی مولانا احمد رضا خان بریلوی رح کے ایک شعر کی خوبصورت تشریح بزبان سید عظمت حسین شاہ صاحب گیلانی دامت برکاتہم العالیہ #alahazrat #alahazratwale #imamahmadrazakhanbrelvi😘 #naat
بہت بلند ظرف چاہئیے اعلیٰ حضرت سرکار کے الفاظ کی وسعت کو سمجھنے کے لیے
2026-11-25 15:43:54
38
quranteacher51 :
عشق و محبت عشق و محبت
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
2026-11-25 15:37:42
22
Mahparah Afzal :
لبیک یا رسولﷲﷺ
عشق و محبت، اعلی حضرت
2026-11-25 15:01:02
15
Raza Gondal :
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌹🌹
2026-11-25 16:37:14
7
M.Shakeel :
محیط و مرکز میں فرق مشکل، رہے نہ فاصل خطوط واصل۔۔۔
کمانیں حیرت میں سر جھکائے، عجیب چکر میں دائرے تھے ۔۔
وہی ہے اول، وہی ہے آخر، وہی ہے باطن، وہی ظاہر۔۔
اسی کے جلوے ، اسی سے ملنے، اسی سے اس کی طرف گئے تھے۔۔
2026-11-25 16:19:23
9
ڈاکٹـر ظفــــــرالدین خان :
پہلی دفعہ حضرت کا بیان سنا۔ مزہ آ گیا
2026-11-25 15:16:30
11
KHOKHAR. SAB :
2026-11-25 14:32:25
18
@ :
کمال است
2026-11-25 17:20:21
0
😞 غموں کے سائے 😞 :
kamal editing
2026-11-25 16:15:51
0
Inam Ilam deen :
سبحان الله💕
2026-11-25 13:30:21
5
Shaikh Hammad :
wah wah kia bat hy bhai bohit acha edit kia mashallah salamt rhen
2026-11-25 16:22:58
3
Hamza.rizvi :
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت 🤍💞
2026-11-25 16:09:09
6
syed Mohammad Hashim :
2026-11-25 16:18:52
2
NaseeR QaSmi 🇵🇸🇵🇰🇦🇪 :
wa wa wa 💞💞💞
2026-11-25 14:13:06
4
Mehboob73 :
بھائی زمین گھومتی ہے قران سے یہ ثابت ہے سائنس دان نے بھی ثابت کیا ہوا ہے تو اب ساکن کی دلیل اپ دے دیں یا اعلی حضرت نے اگر دی ہے وہ تو ہمیں سیٹسفائی نہیں کر رہی اپ کے پاس کوئی خاص دلیل ہے ان کی طرف سے تو اپ ہمیں بتا دیں
2026-11-25 16:52:26
0
Raja Ahmad Raza :
SubhanAllah
2026-11-25 13:59:29
4
M.Shakeel :
محیط و مرکز میں فرق مشکل، رہے نہ فاصل خطوط واصل۔۔۔
کمانیں حیرت میں سر جھکائے، عجیب چکر میں دائرے تھے ۔۔
2026-11-25 16:15:32
3
Haideri Perfumes :
SubhanAllah 💕💕💕
2026-11-25 14:33:37
3
Palestine Talks :
شعر تو بار ہا سنا ، سمجھ آج آئی ، کمال است
2026-11-25 17:43:12
1
alara :
such a beautiful way of explaining and amazing editing 👌👌
2026-11-25 15:10:43
4
Zukhroof Abasii :
beyotifull explanin🥰🥰🥰
2026-11-25 15:32:59
2
abdullah_makhdoom :
کمال 🌸 🍂
2026-11-25 15:05:18
3
Alisuf سفی :
میری زندگی کی خوبصورت وڈیو میں ایک یہ بھی ہے ماشااللّٰہ🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-11-25 17:52:13
1
To see more videos from user @syed.azmat.hussain, please go to the Tikwm
homepage.