@zeeshan__pti_804: بیرسٹر سلمان صفدر برطانیہ سے آنے والا پیسہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں چار سال پڑا رہا۔ اگر میں ہوتا تو کہتا کہ جہاں سپریم کورٹ انوالو ہے وہ کیس ہی نہ چلاؤ۔ پیسہ سپریم کورٹ نے انویسٹ کیا ، اس میں پرافٹ ملا اور اضافہ ہو گیا۔ یہ نقصان کا تو کیس ہی نہیں بلکہ اس سے تو فائدہ ہو گیا #imrankhanzindabad #foryou #trendingvideo #teamkaptantiktok