@fatima.pti49: بریکنگ نیوز:عادل راجہ نے بڑی اسٹوری بریک کر دی، ہر طرف ہلچل مچا دی، 🔥 میرے انتہائی اہم ذرائع کے مطابق ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ایک بہت بڑی اور فیصلہ کن بیٹھک ہوئی ہے، جس میں بڑے فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ میرے معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ دسمبر سے گیم بدلنے والی ہے، پیپلز پارٹی اور نون لیگ دونوں کا دسمبر میں کام تمام ہونے جا رہا ہے۔ اشاروں کناروں میں آگاہ کردیا گیا ہے، نئے صوبوں کا کام بھی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، پورا فریم ورک تیار ہو چکا ہے۔ کون سا صوبہ کہاں بنے گا، کس صوبے میں کتنے اور نئے صوبے بنیں گے، کون کنٹرول کرے گا، سب کچھ طے ہو چکا ہے، 2027 سے پہلے کون کون سی چیزیں مکمل کرنی ہیں، اس کا سارا پلان بن چکا ہے، اب صرف فائنل کام کا وقت آ گیا ہے، اور یہ دسمبر سے شروع ہو جائے گا،🔥🔥