@whoizz_haya_: اچھے دوست اللہ کی طرف سے ہمارے لئے وہ نعمت ہے جس پر ہمیں اپنے رب کا ہر وقت شکر ادا کرنا چاہیے۔ !! 🌿🤍 کچھ دوست نہیں، دعا ہوتے ہیں ✨ جو ہر موڑ پر ساتھ چلتے ہیں، بغیر کچھ مانگے۔۔ 📖 Novel: Baab-e-Dahar ✍️ Writer:Haya 🎀 Edit by: Haya Writer #BaabEDahar #MehrUnNisaShahMeer #HayaWriter #Dost #Dosti