@muhammadsadiqadozai: چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی کیساتھ لاہور کینٹ ٹریڈرز بورڈ منی چیمبر میں تاجروں کی ساتھ نشست ، بانی چیئرمین میاں اکرم مہر اور جنرل سکریٹری سید عما ن شاہ و دیگر تاجر رہنماؤں کیساتھ بامقصد و بامعنی سوالات و جوابات ہوئی ، تاجروں کی درپیش مسائل عالمی منڈیوں تک رسائی ، ایکسپورٹ ایمپورٹ و دیگر ملکی و غیر ملکی کاروبار پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ، اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں مکمل استحکام لائے تاکہ تمام صوبے ایک دوسرے کے ساتھ آزادانہ کاروبار کرسکے ، تاکہ ہمارا ملک معاشی مستحکم ہوں، #business #chambers #businessowner #businesstips #businessideas