قرآنِ مجید میں واضح طور پر فرمایا گیا ہے: "اور بے شک ہم نے اولادِ آدم کو عزت بخشی... اور انہیں اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی" (سورۃ بنی اسرائیل: 70)۔
2026-11-25 14:22:40
126
Rabb ki bndii :
:سورۃ الاسراء(بنی اسرائیل)، آیت 70:
"وَلَقَدْكَرَمْنَا بَنِي آدَمَوَحَمَلْنَاهُمْفِي الْبَرِّوَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَالطَيِّبَاتِ وَفَضَلْنَاهُمْعَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَنْخَلَقْنَا تَفْضِيلًا"
ترجمہ: "اور بے شک ہم نے اولادِ آدم کو عزت بخشی اور انہیں خشکی اور تری میں سوار کیا اور انہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا اور انہیں اپنی بہت سی مخلوقات پر واضح فضیلت عطا کی۔"
سورۃ التین، آیت 4:
"لَقَدْخَلَقْنَا الْإِنسَانَفِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ"
ترجمہ: "بے شک ہم نے انسان کو بہترین ساخت (سانچے) میں پیدا کیا ہے۔"
2026-11-25 17:02:19
7
YOUNASHAFEEZ :
محترم اپ کو اج تک کوئی غلط ثابت نہیں کر سکا یہ بات شاید اپ کی سچی ہو لیکن ایک چیز کنفرم ہے کہ شیطان بھی اہل علم تھا
2026-11-25 17:11:10
16
THE SILENCE خاموشی :
ہر چیز قرآن و حدیث میں ہونا ضروری نہیں
کچھ عقل و شعور سے نکَالنی بھی ضروری ہے
2026-11-25 15:14:11
19
ivi_waqas_ivi :
“And We have certainly honored the children of Adam.”
Surah Al-Isra (17:70)
2026-11-25 17:47:20
0
TANVEER AHMAD ❣️ :
new firqa ban raha ha
2026-11-25 17:43:01
2
WAHEED MALIK 4726 :
صرف اپنے گریبان میں جھانک لیں سب تو پتا چل جاۓ گا ہم کتنے اشرف المخلوقات ہیں
2026-11-25 15:59:10
11
shoaib :
sahil adeem k clip ki copy horahi ha 😂
2026-11-25 15:30:55
5
king ali :
Har koi apni apni philosophy pesh karta hai
best creation means better from all creatures
it also means Ashraf ul makhlooqat
2026-11-25 16:19:10
0
Barbie Doll :
Sahil adeem ki copy
2026-11-25 16:01:56
11
11star Electrical :
اج کے دور میں جیسے جیسے علم آتا جا رہا ہے عمل سے خالی ہوتا جا رہا ہے، آج کل جس کو دیکھو میڈیا پے خود کو علامہ مفتی پتہ نہیں یا کیا سمجھتا لیکن زندگیوں سے اللہ پاک کے حکم اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقے زندگیوں سے نکل چکے ہیں، آج ہر ایک بس یہی بات بولتا کے منع کہاں ہے، سنت ہی تو ہے کونسا فرض ہے بس ان باتوں نے ہم کو دین سے دور کر دیا
2026-11-25 15:03:38
6
Ammar Rana :
سورۃ الاسراء (بنی اسرائیل)، آیت 70:
"وَلَقَدْكَرَمْنَا بَنِي آدَمَوَحَمَلْنَاهُمْفِي الْبَرِّوَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَالطَيِّبَاتِ وَفَضَلْنَاهُمْعَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَنْخَلَقْنَا تَفْضِيلًا"
ترجمہ: "اور بے شک ہم نے اولادِ آدم کو عزت بخشی اور انہیں خشکی اور تری میں سوار کیا اور انہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا اور انہیں اپنی بہت سی مخلوقات پر واضح فضیلت عطا کی۔"
سورۃ التین، آیت 4:
"لَقَدْخَلَقْنَا الْإِنسَانَفِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ"
ترجمہ: "بے شک ہم نے انسان کو بہترین ساخت (سانچے) میں پیدا کیا ہے۔"
2026-11-25 14:10:13
29
Mukhtar Ahmad Mukhtar :
کیا انسان کے علاؤہ کسی اور مخلوق کو اللہ نے سجدے کا حکم دیا ھے
2026-11-25 16:42:38
5
RAF :
u right becuse later usead by shcohls
2026-11-25 17:01:35
1
AHRAR MUGHAl SIYAR. :
@AHRAR MUGHAl SIYAR.:میرے پیارے نبی کریم صل علیہ والہ وسلم ایک انسان ہیں اور اسی وجہ سے تمام انسان بھی اشرف المخلوقات ہیں۔
thats it.🥰
2026-11-25 14:46:04
18
syed mehoob😇 :
the jins can harm us we are visible to them but we can't see them so who is superior
2026-11-25 16:03:50
0
kazimwattoo8 :
not.written
2026-11-25 15:37:35
0
malik fiaz :
لقد خلقنا الإنسان في أحسن تقويم
2026-11-25 13:19:08
15
Mehmet Hasham🔹 :
mujhy tak koi Galat sabit ker nhi ska ya Kehna garor hai
2026-11-25 17:02:03
2
AAMIR IQBAL :
بنانے والا ہوں۔
4۔ سورۃ الإسراء، آیت 70
اسی آیت میں آگے فرمایا:
وَفَضَلْنَاهُمْعَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَنْخَلَقْنَا تَفْضِيلًا
ترجمہ: اور ہم نے اپنی بہت سی مخلوقات پر انہیں نمایاں فضیلت عطا فرمائی۔
2026-11-25 16:40:20
1
Anjum 😀 :
احسن تقویم کا اردو میں ترجمہ کیا بنتا ھے تمام مخلوق کو دیکھا جائے سورج چاند ستارے ہوا پانی زمین آسمان اگر ہر چیز سے بہترین بنایا تو اسے اردو میں تخلیقات میں احسن ہوا تو اسے اشرف المخلوقات کہا جا سکتا ھے
2026-11-25 17:48:39
1
Muhammad Ikram :
لوگ آپ کو تب سنیں گے جب آپ کوئی نئی بات کریں گے یہ صاحب بھی نئی بات مارکیٹ میں چھوڑ رہے ہیں
2026-11-25 17:02:23
2
bilal :
bhai tu nea han hum tu han😂
2026-11-25 16:17:30
3
Modern Education And Skills in :
Zyada ilam bhi Gumrah karta hai
2026-11-25 17:02:26
2
رمضان ہرل⚡ :
اشرف المخلوقات کا لفظ کہیں نہیں آیا نا قرآن میں نا حدیث میں
2026-11-25 15:45:11
1
To see more videos from user @discoverpakistantv, please go to the Tikwm
homepage.