@malik.arif.ali71: قصور میں تھانہ کنگن پور کی حدود میں کھیر کھانے کے بعد ایک ہی گھر کے 5 افراد کی ہ ل اک ت کا ڈراپ سین، سگی بیٹی نے مخالفین سے مل کر کھیر میں زہ ر ڈال دی جس سے تمام اہل خانہ م وت کی نیند سو گئے، ڈی پی او قصور آفتاب احمد پُھلروان کے شکوک وشبہات یقین میں بدل کر سچ ثابت ہوئے ۔ ۔۔۔ #قصورپولیس #KanganPurCase #DpoAftabAhmad #pressconference